پاکستان تازہ ترین

آٹھ اگست سے ملک گیر غیر معینہ مدت تک پہیہ جام ہڑتال ، اعلان ہوگیا

آٹھ اگست سے ملک گیر غیر معینہ مدت تک پہیہ جام ہڑتال ، اعلان ہوگیا

آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے پہیہ جام ہڑتال کا اعلان  کردیا ۔
8 اگست سے ملک گیر غیر معینہ مدت کی پہیہ جام ہڑتال کی جائے گی۔پاکستان منی مزدا ایسوسی ایشن کا بھی ہڑتال میں شامل ہونے کا اعلان ،ٹرک ڈمپرز ایسوسی ایشن نے بھی پہیہ جام ہڑتال کی مکمل حمایت کر دی۔ٹرانسپورٹر تنظیموں کا مطالبات کی منظوری تک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کردیا ۔

صدر تنویر جٹ نے کہا 8 اگست سے منی مزدا برادری کاروبار بند کر دے گی،صدر محمد اویس چوہدری کا کہنا تھا کہ  کوئی بھی تجارتی گاڑی سڑکوں پر نظر نہیں آئے گی۔
ٹرانسپورٹرز نے کہا ہڑتال کے باعث ملک گیر تجارتی سرگرمیاں متاثر ہوں گی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image