Roze News

پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا، شہریوں کیلئے زبردست خبر آگئی

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مزید بڑھا دی گئیں

تازہ خبروں اور اہم اپڈیٹس کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں۔

وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا، پیٹرول اور ڈیزل آج سستا کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 19پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 1روپیہ 50 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔