وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رودوبدل کردیا۔
اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول1روپے20پیسےفی لیٹرمہنگا کردیا گیا جبکہ ڈیزل کی قیمت میں17پیسےفی لیٹرکمی کردی گئی ۔
پٹرول کی نئی قیمت393روپے86پیسےمقررکی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت396روپے65پیسےہوگئی۔
پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااطلاق15اکتوبرتک ہوگا۔

Leave feedback about this