ماں نے گھروں میں برتن مانجے، باپ نے کباڑ بیچا، بیٹے نے لاہور بورڈ میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی
ماں گھروں میں کام کرتی رہی، باپ کباڑ بیچتا رہا، بیٹے نے لاہور بورڈ میں دوسری پوزیشن حاصل کر کے تاریخ رقم کر دی محدود وسائل، غربت اور سخت حالات بھی ایک ہونہار طالب علم کے عزم کے سامنے رکاوٹ نہ بن سکے۔ گھروں میں محنت مزدوری کرنے والی ماں اور کباڑ کا کام کرنے […]
بانی مضبوط ہیں، وہ قرآن اور اس کا ترجمہ پڑھتے ہیں ، علیمہ خان

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی مضبوط ہیں، وہ قران پڑھتے ہیں اور ترجمہ پڑھتے ہیں۔ جمعرات کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ دسمبر میں بانی پی ٹی آئی نے سلمان صفدر کو بتایا تھا […]
بھارت: معروف تاجر کی اولڈ ایج ہوم میں موت، بچوں نے آخری رسومات میں بھی شرکت نہ کی
بھارتی ریاست ہریانہ کے ضلع سونی پت میں ایک تاجر کی اولڈ ایج ہوم میں موت واقع ہوگئی، لیکن بیٹیوں نے اپنے باپ کی آخری رسومات میں بھی شرکت نہ کی۔ شیوچرن رام رتن گپتا نے اپنی پوری زندگی تین بیٹیوں کی تعلیم و تربیت اور بہتر مستقبل کے لیے وقف کردی، مگر بیٹیوں نے اسے […]
عدالت نے مشتاق احمد کے جسمانی ریمانڈ میں 4 روز کی توسیع کردی

اسلام آباد کی انسدادِ دہشتگردی عدالت نے آزاد کشمیر احتجاج کیس کی سماعت کرتے ہوئے سابق سینیٹر مشتاق احمد کے جسمانی ریمانڈ میں 4 روز کی توسیع کردی۔ تفتیشی افسر کا کہنا تھا کہ ملزمان کی نشاندہی پر لاٹھیاں، لاؤڈ اسپیکرز اور دیگر سامان برآمد کرلیا گیا ہے، تفتیش کے دوران دیگر ملزمان کا بھی سراغ لگایا […]
ایرانی ریال خریدنے والوں کے لیے اہم خبر، پاکستان میں تازہ ترین شرحِ مبادلہ جاری

کراچی: ایران پر عائد بین الاقوامی پابندیوں اور معاشی دباؤ کے باوجود پاکستان کی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ایرانی ریال کی تازہ ترین شرحِ مبادلہ جاری کر دی گئی ہے، جس کے مطابق ایک پاکستانی روپے کے بدلے 4,949.16 ایرانی ریال مل رہے ہیں۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق ایرانی ریال کی قیمت میں اتار چڑھاؤ […]
ایران سے معاہدہ کرنے کا خواہاں ہوں، میں لوگوں کو مرتا نہیں دیکھنا چاہتا ، ٹرمپ

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران سے معاہدہ کرنے کا خواہاں ہوں، میں لوگوں کو مرتا نہیں دیکھنا چاہتا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لاس ویگاس میں ایک عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران سے ڈیل کرنا چاہتے ہیں۔ بات چیت جاری ہے۔ امریکی صدر کا […]
بنگلادیش: عدالت نے 7 ماہ کے بچے کو 13 سالہ ماں کی تحویل میں دے دیا
بنگلادیش میں عدالت نے 7 ماہ کے بچے کو 13 سالہ ماں کی عارضی تحویل میں دے دیا ہے۔ بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں 13 سالہ لڑکی نے بچے کی تحویل کے لیے عدالت سے رجوع کیا تھا جس پر ڈھاکہ ڈسٹرکٹ لیگل ایڈ آفس نے درخواست پر سماعت کی۔ کارروائی کے بعد ڈسٹرکٹ لیگل […]
ویڈیو: بچے کو گرنے سے بچاتے ہوئے ٹرمپ کا سابق صدر جوبائیڈن پر طنز
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر سابق صدر جوبائیڈن پر طنز کرنے کا موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیا اور لاس ویگاس میں ایک تقریب کے دوران ان کے اسٹیج پر گرنے والے واقعے کا مذاق اڑایا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریاست نیواڈا کے شہر لاس ویگاس میں منعقدہ ایک تقریب کے […]