پاکستان تازہ ترین

پارلیمنٹ سےخیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد منظور!اپوزیشن کا واک آؤٹ

پارلیمنٹ سےخیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد منظور!اپوزیشن کا واک آؤٹ

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق قرارداد دونوں ایوانوں میں پیش کی گئی جو دونوں ہاوسز میں منظور کر لی گئی۔ خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی توثیق کے لیے قرارداد وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے دونوں ایوانوں میں پیش کی جو کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔ دونوں ایوانوں میں قرارداد کی منظوری سے قبل بحث کرائی گئی، جس میں حکومتی اور اپوزیشن اراکین نے بھرپور حصہ لیا۔ اس موقع پر اپوزیشن کی جانب سے شدید احتجاج اور نعرے بازی کی گئی۔ بعد ازاں اپوزیشن اراکین سینیٹ سے واک آؤٹ کرگئے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field