تازہ ترین

ہم برادر ممالک پر حملہ نہیں کر رہے بلکہ امریکی اہداف کو نشانہ بنا رہے ہیں‘ عباس عراقچی

تہران :ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران اپنے برادر ممالک کو نشانہ نہیں بنا رہا اور جوابی کارروائیوں کا رخ صرف امریکی اہداف کی جانب ہے۔مشرق وسطیٰ میں امریکی اڈوں پر کیے گئے حملوں سے متعلق عباس عراقچی نے کہا کہ ہمیں خلیج فارس کے دوسری جانب موجود ممالک سے کوئی مسئلہ […]

Read More
تازہ ترین

کویت میںامریکی لڑاکا طیارے کس نے اور کیسے تباہ کیے؟ہوشربا انکشافات سامنے آگئے

لندن :مشرقِ وسطیٰ میں شدید کشیدگی کی نئی لہر سنیچر کو اس وقت شروع ہوئی جب امریکہ اور اسرائیل نے ایران پر حملے کرنے کا اعلان کیا۔ ان حملوں کے ردِعمل میں نہ صرف ایران نے اسرائیل پر حملہ کیا بلکہ مشرقِ وسطیٰ میں امریکہ کے متعدد اتحادیوں پر بھی میزائل اور ڈرون سے حملے […]

Read More
تازہ ترین

ایران پر جنگ مسلط کی گئی، ایجنڈا اسرائیلی اثر کو پاکستان کی سرحد تک لانا ہے: وزیر دفاع

اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے صیہونیت کو انسانیت کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران پر جنگ مسلط کی گئی، ایجنڈا اسرائیلی اثر کو پاکستان کی سرحد تک لانا ہے۔وزیر دفاع نے کہا کہ اسرائیل کے قیام سے آج تک اسلامی دنیا پر آنے والی ہر آفت کے پیچھے صیہونی نظریہ […]

Read More
تازہ ترین

ہمارا مشن ایران کی بیلسٹنگ میزائل صلاحیت کو تباہ کرنا ہے، امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن:امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ایران کے خلاف جاری فوجی کارروائیوں کے حوالے سے انتہائی سخت اور سنسنی خیز بیانات دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کا واضح مشن ایران کی بیلسٹک میزائل صلاحیت کو تباہ کرنا ہے تاکہ وہ خطے اور دنیا کے لیے خطرہ نہ بن سکے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

Read More
تازہ ترین

ایران کا ریاض میں امریکی سفارتخانے پرڈرون حملہ، تہران، تل ابیب میں شدید بمباری

تہران / ریاض / تل ابیب: ایران اور امریکا و اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی شدت اختیار کر گئی ہے۔ سعودی حکام کے مطابق ریاض میں قائم امریکی سفارتخانے پر دو ڈرون حملے کیے گئے، جس کے نتیجے میں محدود آگ لگی اور معمولی نقصان ہوا۔ادھر ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت، ہندو کمیونٹی نے ہولی کا تہوار منسوخ کرنے کا اعلان کردیا

پاکستان کی ہندو برادری نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر رنگوں کا تہوار ہولی منسوخ کردیا۔ سندھ میں رہنے والے ہندوؤں نے ہولی کا تہوار منسوخ کرنے کا باضابطہ اعلان کردیا۔ کچھ علاقوں میں رہنے والی ہندو کمیونٹی نے کہا ہے کہ ہم ہولی کا تہوار انتہائی سادگی کے ساتھ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت پرایران کی حکومت اور عوام کےساتھ دلی تعزیت کرتاہوں: نوازشریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں  نواز شریف نے کہا کہ رہبرمعظم حضرت آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت پرایران کی حکومت اور عوام کےساتھ دلی تعزیت کرتا ہوں۔ نواز شریف نے کہا کہ یہ ایران کی تاریخ کا ایک اہم لمحہ ہے ۔ اس طرح کے نقصان کے گہرے جذباتی ، سیاسی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

کون کرے گا عمران خان سے ملاقات ؟فہرست تیار ، شامل افراد کے نام سامنے آگئے

بانی پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)و سابق وزیر اعظم عمران خان سے کل اڈیالہ جیل میں ملاقات کا دن ہے،فہرست جیل حکام کو ارسال کر دی گئی۔ پاکستان تحریک انصاف نے ملاقات کے لئے پارٹی رہنماؤں اور وکلاء کی فہرست جاری کی، چیئرمین پی ٹی آئی سلمان علی راجہ ،علی زمان شامل ہیں۔ انتظار حسین […]

Read More
تازہ ترین دنیا

ایران خود کو طویل جنگ کیلئے تیار کر چکا،علی لاریجانی

سیکرٹری ایرانی سیکیورٹی کونسل علی لاریجانی کا کہنا ہے کہ ایران خود کو ایک طویل جنگ کیلئے تیار کر چکا ہے،دشمنوں کو ان کی غلط فہمی پر پچھتانا پڑے گا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ گزشتہ 3 سو سالوں کی طرح ایران نے یہ جنگ شروع نہیں کی،ہماری بہادر مسلح افواج نے دفاع کے […]

Read More
تازہ ترین دنیا

آیت اللہ خامنہ ای کی اہلیہ بھی شہید ہو گئیں

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی اہلیہ منصوره خجستہ باقرزادہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گئیں۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای کی اہلیہ منصوره خجستہ حالیہ فوجی حملوں میں شدید زخمی ہوئی تھیں۔ اور آج وہ انہی زخموں کے باعث انتقال کر گئیں۔ رپورٹس […]

Read More