پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

کیانئےڈیزائن کےکرنسی نوٹ جاری ہونگے؟کیا10 روپےکابینک نوٹ ختم ہوگا؟عید سے قبل شہریوں کیلئے اہم خبرآگئی

ذرائع  کے مطابق وفاقی کابینہ کےکل کےاجلاس میں اس حوالےسےاہم فیصلے متوقع ہیں ۔ نئےڈیزائن کےکرنسی نوٹ کےاجراء سےمتعلق سفارشات کابینہ کےایجنڈے میں شامل۔وفاقی کابینہ نےوزیرخزانہ کی سربراہی میں کمیٹی کو ٹاسک دے دیا تھا۔ ایک سو،پانچ سو،ایک ہزار،پانچ ہزار روپے کےنئے ڈیزائن کے بنک نوٹ متعارف کرانےکی تجویز دی گئی ۔کابینہ کےکل ہونےوالےاجلاس کے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

انا للہ وانا الیہ راجعون! ایران کے عارضی وزیر دفاع امریکی حملے میں شہید، امت مسلمہ میں غم کی لہر دوڑ گئی

ایران کے عارضى وزیر دفاع مجید بن الرضا اسرائیلی و امریکی حملے میں جاں بحق ہوگئے۔  پاسداران انقلاب کے ذرائع کے مطابق مجید بن الرضا نے سابق وزیر دفاع امیر نصیر زادہ کی شہادت کے دو روز بعد عہدہ سنبھالا تھا۔ اس حوالے سے اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا تھا کہ ایران میں اعلیٰ ایرانی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

سرکاری ملازمین اور پنشنرز کے لیے عید الفطر سے قبل بڑی خوشخبری

عید الفطر سے قبل سرکاری ملازمین اور پنشنرز کے لئے بڑی خوشخبری آگئی ، تنخواہوں اور پنشن کی قبل از وقت مل جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین اور پنشنرز کے لیے عید الفطر سے قبل بڑی خوشخبری سناتے ہوئے تنخواہوں اور پنشن کی قبل از وقت ادائیگی کا اعلان کر […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

ٹک ٹاکر جاوید مہانڈری کا افطار کے دوران قتل

بالاکوٹ میں پولیس اہلکار نے فائرنگ کرکے ٹک ٹاکر جاوید مہانڈری کو قتل کردیا تاہم پولیس اہلکار شاہد کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بالاکوٹ میں رمضان کے مہینے میں افطار کے دوران ہونے والے ایک واقعے میں مقامی ٹک ٹوکر جاوید مہانڈری جاں بحق ہوگئے۔ گذشتہ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

عوام پر ہنگائی کا نیا وار، آٹے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

پشاور میں آٹے کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے باعث شہریوں کی پریشانی میں اضافہ ہو گیا ہے۔ آٹا ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق مکس آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 2400 روپے سے بڑھ کر 2500 روپے تک پہنچ گیا ہے، جبکہ فائن آٹے کا 20 کلو تھیلا 2600 روپے سے بڑھ کر 2700 […]

Read More
تازہ ترین دنیا

کیا قصور تھا اُس معصوم کا؟آیت اللہ خامنہ ای کی نواسی کی تصویر نے سوشل میڈیا پر کہرام مچا دیا، ہر آنکھ نم ہو گئی

اسرائیل اور امریکہ کے حملوں میں شہید ہونے والے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کی شہید نواسی کی تصویر جاری کر دی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کمسن زہرا محمدی گُل پائیگانی بھی آیت اللّٰہ خامنہ ای ہی کے ساتھ ان کے گھر میں شہید ہوئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

Read More
تازہ ترین

ایرانی پاسداران انقلاب کے نیتن یاہو کے دفتر پر حملے کی اسرائیل نے تصدیق کردی

تل ابیب :ایرانی پاسداران انقلاب نے اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو کے دفتر پر حملے کا دعویٰ کیا ہے۔ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز نے نیتن یاہو کے دفتر پر حملے کا دعویٰ کیا، جس کی تصدیق کرتے ہوئے اسرائیل نے کہا کہ اس حملے میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔ ادھر اسرائیلی اخبار ٹائمز آف […]

Read More
تازہ ترین

ہم برادر ممالک پر حملہ نہیں کر رہے بلکہ امریکی اہداف کو نشانہ بنا رہے ہیں‘ عباس عراقچی

تہران :ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران اپنے برادر ممالک کو نشانہ نہیں بنا رہا اور جوابی کارروائیوں کا رخ صرف امریکی اہداف کی جانب ہے۔مشرق وسطیٰ میں امریکی اڈوں پر کیے گئے حملوں سے متعلق عباس عراقچی نے کہا کہ ہمیں خلیج فارس کے دوسری جانب موجود ممالک سے کوئی مسئلہ […]

Read More
تازہ ترین

کویت میںامریکی لڑاکا طیارے کس نے اور کیسے تباہ کیے؟ہوشربا انکشافات سامنے آگئے

لندن :مشرقِ وسطیٰ میں شدید کشیدگی کی نئی لہر سنیچر کو اس وقت شروع ہوئی جب امریکہ اور اسرائیل نے ایران پر حملے کرنے کا اعلان کیا۔ ان حملوں کے ردِعمل میں نہ صرف ایران نے اسرائیل پر حملہ کیا بلکہ مشرقِ وسطیٰ میں امریکہ کے متعدد اتحادیوں پر بھی میزائل اور ڈرون سے حملے […]

Read More
تازہ ترین

ایران پر جنگ مسلط کی گئی، ایجنڈا اسرائیلی اثر کو پاکستان کی سرحد تک لانا ہے: وزیر دفاع

اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے صیہونیت کو انسانیت کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران پر جنگ مسلط کی گئی، ایجنڈا اسرائیلی اثر کو پاکستان کی سرحد تک لانا ہے۔وزیر دفاع نے کہا کہ اسرائیل کے قیام سے آج تک اسلامی دنیا پر آنے والی ہر آفت کے پیچھے صیہونی نظریہ […]

Read More