تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چھوٹی صنعتوں کے فروغ کا بڑا پلان دے دیا

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے چھوٹی صنعتوں کے فروغ کا بڑا پلان دے دیا جس میں مختلف اضلاع کو مقامی پیداوار، مہارت اور ضروریات کے مطابق انڈسٹریل ہب بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب اکنامک ٹرانسفارمیشن کمیٹی تشکیل دے دی جو 11 ارکان پر مشتمل ہوگی۔ کمیٹی کی سربراہی […]

Read More
تازہ ترین

حکومت کو ہر ہفتے عوام پر پیٹرول بم نہیں گرانے دیں گے، حافظ نعیم

کراچی:امیر جماعت حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کو ہر ہفتے عوام پر پیٹرول بم نہیں گرانے دیں گے۔ ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ایران میں جنگ کی صورتحال کا فائدہ اٹھاکر حکمرانوں نے پیٹرول مہنگا کردیا، حکومت کہتی ہے اٹھائیس دن کا اسٹاک […]

Read More
تازہ ترین

‘دیکھیں گے کیا ہوتا ہے، ٹرمپ کا ایران کے نئے سپریم لیڈر کی نامزدگی پر تبصرے سے گریز

نیویارک :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے تازہ انٹرویو میں مجبتیٰ خامنہ ای کی ایران کے نئے سپریم لیڈر کے طور پر نامزدگی پر تبصرے سے گریز کیا۔اسرائیلی اخبار کے مطابق ٹرمپ نے کہا کہ دیکھیں گے کیا ہوتا ہے، جنگ ختم کرنےکا فیصلہ وہ نیتن یاہو کے ساتھ اتفاق رائے سے کریں گے، ان […]

Read More
تازہ ترین

سپریم کورٹ نے مبینہ طور پر بیٹے کو زہر دے کر قتل کرنے والے والد کو بری کر دیا

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے مبینہ طور پر بیٹے کو زہر دے کر قتل کرنے والے والد کو بری کر دیا.سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ اور ٹرائل کورٹ کی جانب سے دی گئی سزائے موت کالعدم قرار دے دی، سپریم کورٹ نے ملزم کو فوری رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا، جسٹس اشتیاق ابراہیم نے […]

Read More
تازہ ترین

اسٹیٹ بینک آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا، شرح سود 10.5 فیصد پر برقرار رہنے کا امکان

کراچی:اسٹیٹ بینک آف پاکستان آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا، جس میں پالیسی ریٹ کو موجودہ سطح پر برقرار رکھنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔اسٹیٹ بینک کے گورنر جمیل احمد کی زیر صدارت مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس ہوگا جس میں ملک کی معاشی صورتحال، مہنگائی کے رجحانات اور عالمی معاشی […]

Read More
تازہ ترین

پی ایس ایکس بدترین مندی کے بعد کریش کرگئی، کاروبار معطل، سرمایہ کاروں کا انخلا

اسلام آباد:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر شدید مندی ریکارڈ کی گئی جس میں ہنڈریڈ انڈیکس 9453 پوائنٹس کی کمی سے 148042کی سطح پر آگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اسٹاک ایکسچینج میں بدترین مندی کی وجہ سے مارکیٹ کو ہولڈ کردیا گیا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدترین مندی کی وجہ سے کاروبار بھی عارضی […]

Read More
تازہ ترین

آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو نیا سپریم لیڈر نامزد کردیا گیا، ایرانی سرکاری میڈیا

تہران :ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو نیا سپریم لیڈر نامزد کردیا گیا ہے۔ ایران کی مجلس خبرگان نے قوم سے اتحاد برقرار رکھنے اور ایرانی عوام سے نئے سپریم لیڈر سے وفاداری کا عہد کرنے کی اپیل کی ہے۔ ایرانی مجلس خبرگان کا کہنا ہے […]

Read More
تازہ ترین کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ !بھارت نے فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دیدی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے فائنل میں بھارت نیوزی لینڈ کو 96 رنز سے شکست دے کر تیسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی چیمپئن بن گیا۔  احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میچ میں  نیوزی لینڈ نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ بھارت نے […]

Read More
تازہ ترین دنیا

تہران میں تیل کی بارش، دھویں سے دن رات میں بدل گیا

ایران کے دارالحکومت تہران میں اسرائیلی حملوں کے بعد آسمان پر سیاہ دھوئیں کے گھنے بادل چھا گئے اور کئی علاقوں میں بارش کے ساتھ تیل آلود قطرے گرنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ حکام نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ صحت کے خطرات کے پیش نظر گھروں کے اندر رہیں۔ اتوار کی […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

آبنائے ہرمز کی بندش، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ

آبنائے ہرمز کی ممکنہ بندش اور ایران پر امریکا و اسرائیل کے حملوں کے باعث مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی نے عالمی منڈی کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ جس کے نتیجے میں آج پھر تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی کروڈ آئل کی قیمت […]

Read More