Roze News

آبنائے ہرمز سے گزرنے والے 4 آئل ٹینکر بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر تباہ

آبنائے ہرمز

تازہ خبروں اور اہم اپڈیٹس کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں۔

آبنائے ہرمز سے گزرنے والے 4 آئل ٹینکر بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر تباہ ہوگئے۔

ترجمان ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے مطابق آئل ٹینکر آبنائے ہرمز کے ممنوعہ علاقے سے گزر رہے تھے، آئل ٹینکر سمندری بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر تباہ ہوئے۔ آبنائے ہرمز میں دو دیگر جہازوں کو روک دیا گیا۔

ترجمان کے مطابق آبنائے ہرمز کے اوپر امریکہ کا ایم کیو نائن ڈرون مار گرایا، امریکا کے اب تک 56 ایم کیونائن ڈرون گرائے جاچکے ہیں، اسرائیل اور امریکہ کو فیصلہ کن ضرب لگانے کے لیے تیار ہیں۔