روزے 29 یا 30؛ عید کا چاند کب نظرآئے گا؛سپارکو نے بتادیا
روزے 30 ہوں گے یا 29 ، عید کا چاند کب نظر آئے گا سپارکو کی پیش گوئی سامنے آگئی ۔ سپارکو کے مطابق شوال 1447ھ کا نیا چاند 19 مارچ 2026 کو صبح 6:23 بجے پیدا ہوگا۔19 مارچ کو غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر تقریباً 12 گھنٹے 41 منٹ ہوگی۔ پاکستان کے ساحلی علاقوں میں غروبِ آفتاب اور غروبِ ماہتاب کے درمیان تقریباً 28 منٹ کا […]