حضور ﷺ آئے تو دل جگمگائے، ملک بھر میں جشنِ میلاد النبیؐ عقیدت و محبت سے منایا جا رہا ہے
سرورِ کونین ﷺ کے یومِ ولادت پر قریہ قریہ روشن،گھر، گلیاں، مساجد اور شاہراہیں چراغاں سے جگمگا اٹھیں،گنبدخضریٰ اورخانہ کعبہ کے ماڈل اورسبزجھنڈوں کی بہار،ہر سو درود و سلام کی صدائیں، نبی آخرالزماں ﷺ کے ذکر کی محفلیں سج گئیں ملک بھر میں آقائے دو جہاں حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے یومِ ولادتِ باسعادت کی […]