تازہ ترین دنیا

چین کے بیان نے پاکستانی عوام کے دل جیت لیے

چین کے بیان نے پاکستانی عوام کے دل جیت لیے

چین کی ترلائی دھماکے کی مذمت، قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار ہماری ہمدردیاں زخمیوں اور اپنے پیاروں کو کھونے والوں کے ساتھ ہیں،چینی دفتر خارجہ چینی دفتر خارجہ کی جانب سے ترلائی دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔ ترجمان چینی دفترخارجہ کی جانب سےجاری بیان میں کہاگیاکہ مہلک دھماکے اوربھاری جانی نقصان پر گہرا صدمہ پہنچا،چین قیمتی جانوں کے ضیاع پر سوگوار ہے،ہماری ہمدردیاں زخمیوں اور اپنے پیاروں کو کھونے والوں کے ساتھ ہیں۔ ترجمان نےمزیدکہا چین ہر قسم کی دہشت گردی کی مخالفت کرتا ہے،چین قومی سلامتی و استحکام کو یقینی بنانے کیلئے پاکستان کی حمایت کرتا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image