خوشیوں بھری محفل لمحوں میں قیامت بن گئی، دُلہا پھولوں کے ہار کیساتھ حوالات کی تنہائی میں قید، یہ خبر پڑھ کر آپ کا دل بھی افسردہ اور لرز اٹھے گا
پشاور میں ہفتے کی شب تھانہ متھرا کی حدود میں شادی کی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے دُلہے طاہر شاہ کو پھولوں کے ہار سمیت گرفتار کر کے حوالات منتقل کر دیا۔ واقعے کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں […]