پاکستان

ریاست جموں کشمیر ناقابل تقسیم وحدت حصے بخرے نہیں ہونے دینگے۔ عنصر لیاقت

جو قو تیں سمجھتی ہیں تقسیم کے ایجنڈے کو کامیاب کرینگی وہ غلط فہمی کا شکار ہیں، وحدت کیلئے جان کی بازی دیدیں گے۔ ڈپٹی آرگنائزرJKNSF کشمیری عوام کے صبر کا مزید امتحان نہ لیا جائے، مشترکہ جدو جہد ریاست کو پارہ پارہ ہونے سے بچا سکتی ہے عنصر لیاقت JKNSF کےڈپٹی آرگنائزرنے اپنے بیان […]

Read More