پاکستان تازہ ترین

انتظار کی گھڑیاں ختم !مریم نوازکے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کےصاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تیاری زور شور سے جاری ہیں،جنید صفدرکی ہونے والی اہلیہ شانزے شیخ روحیل اصغر کی پوتی ہیں،شادی کی تقریبات آئندہ ماہ جنوری کے وسط میں طے پائی ہیں۔ مسلم لیگ ن […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

سزا سننے کے بعد بانی پی ٹی آئی عمران خان کا پہلا ردعمل سامنے آ گیا

سزا سنائے جانے کے بعد بانی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا پہلا ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ ان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کے مطابق بانی پی ٹی آئی فیصلے پر بالکل حیران نہیں تھے اور آج بھی مسکراتے رہے۔اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سلمان صفدر […]

Read More
پاکستان

جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف

پاکستان کے سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے یوٹیوبرز میں شامل سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔ چند ماہ قبل وہ ایئرپورٹ پر مبینہ طور پر جوا ایپس کی تشہیر کے الزام میں گرفتار ہوئے تھے۔ بعد ازاں نومبر کے اختتام پر انہیں ضمانت پر رہا […]

Read More
پاکستان

250 ملین ڈالرز کے مساوی پانڈا بانڈز کا اجرا؛ حکومتی منصوبے کی تفصیلات سامنے آ گئیں

سلام آباد: حکومت کی جانب سے پہلے مرحلے میں 250 ملین ڈالرز کے مساوی پانڈا بانڈز جاری کرنے  کے  منصوبے کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت پانڈا بانڈ کے اجرا سے متعلق  اہم اجلاس ہوا، جس  میں پاکستان کے پہلے پانڈا بانڈ کے اجرا کی پیش رفت […]

Read More
پاکستان

ڈگری کیس: جسٹس طارق محمود جہانگیری کی تعیناتی غیرقانونی قرار، عہدے سے ہٹانے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی تعیناتی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان نے 3 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس طارق جہانگیری ڈگری کیس کے اپنے جاری کردہ […]

Read More
پاکستان

9 مئی کیس؛ یاسمین راشد، اعجاز چوہدری سمیت دیگر کو 10، 10 سال قید، شاہ محمود بری

لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ نو مئی کلب چوک جی او آر کے گیٹ پر حملے کے مقدمے میں پی ٹی آئی کی ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، سرفراز چیمہ اور محمود الرشید کو 10، 10 سال قید کی سزا سنا دی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل نے کوٹ لکھپت جیل […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے منشیات فروشوں سے روابط کے اہم شواہد سامنے آگئے

16 دسمبر 2025 کو وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی نے سینٹرل جیل پشاور کا دورہ کیا دورہ سیکیورٹی سسٹم کے افتتاح کے نام پر کیا گیا، اصل مقاصد مختلف نکلے۔ جیل دورے کی منصوبہ بندی سی ایم کے قریبی ساتھیوں نے کی، ذرائع وزیراعلی کے فرنٹ مین ہادی آفریدی اور خرم خان دورے کے مرکزی کردار […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا اخلاقیات کو بطور مضمون نصاب میں شامل کرنےکا اعلان

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہےکہ اخلاقیات کو بطور مضمون نصاب میں شامل کرنے جا رہے ہیں، تعلیم کے ساتھ تربیت ناگزیر ہے، یہ انسان کو باکردار، ذمہ دار اور کامیاب بناتی ہے۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے گورنمنٹ شہید مبین شاہ آفریدی ہائر سکینڈری اسکول پشاورکا اچانک دورہ کیا۔اس دوران […]

Read More
انٹرٹینمنٹ پاکستان تازہ ترین

دل کر رہا ہے کہ وزیراعلیٰ بہار کے کان کے نیچے 2 لگاؤں،ثناء خان کا حجاب تنازع پر ردعمل

اسلام کی خاطر فلموں سے کنارہ کشی کرنے والی بالی ووڈ کی سابق اداکارہ ثناء خان نے بھارتی مسلم خاتون کا نقاب کھیجنے کے واقعے اور بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار کے خلاف آواز اُٹھا دی۔ان کا کہنا تھا کہ حقوق نسواں کی تنظیموں کو دیکھ کر شرم آتی ہے جو اس کے خلاف آواز […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

نہ میں سیاستدانوں کی گرفتاری کے حق میں ہوں اور نہ ملاقاتوں پر پابندی کے،مولانا فضل الرحمان

امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے اتنی تیزی کے ساتھ آئین میں ترامیم کا جو رجحان ہے، وہ آئین کی اہمیت کو مجروح کر رہا ہے، حالانکہ آئین ایک میثاقِ ملی ہے۔ چھبیسویں ترمیم میں کم از کم ایک ماہ اور ایک ہفتے تک مشاورت ہوتی رہی، بات چیت چلتی رہی اور مفاہمت […]

Read More