پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

شہریوں کیلئے زبردست خبر آگئی !پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی،نوٹیفکیشن جاری

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی،اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے پیٹرول 50 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا گیاجبکہ ڈیزل کی قیمت میں 19 پیسے فی لیٹر کی گئی ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت 342.60روپے ہو گئی جبکہ ڈیزل کی قیمت 371.61روپے مقرر کردی گئی۔

Read More
پاکستان تازہ ترین

سانحہ پمز ؛جاں بحق بچوں کے لواحقین کیلئے فی کس 50لاکھ روپے مالی معاوضے کا اعلان

حکومت نے سانحہ پمز میں جاں بحق بچوں کے لواحقین کیلئے فی کس 50لاکھ روپے مالی معاوضے کا اعلان  کردیا۔ وزارت اطلاعات کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت متاثرہ خاندانوں کے غم اور دکھ میں برابر کی شریک ہے،حکومت متاثرہ خاندانوں کو ہر ممکن تعاون اور معاونت فراہم کرے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

27 ستمبر کو اتنی تیاری سے آ رہے ہیں کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے: سہیل آفریدی

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ 27 ستمبر کو اسلام آباد کی طرف اتنی تیاری سے آر رہے ہیں کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ سہیل آفریدی نے کہا کہ 27 ستمبر کو جتنی بڑی تعداد میں اسلام آباد آئیں گے تو کوئی گولی نہیں چلا سکے گا، آئینی و قانونی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

میرے والد کو پمز میں غلط دوا دی گئی تھی: مشال ملک

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے پمز اسپتال کے اندر جانے کی اجازت نہ ملنے پر احتجاج کیا۔ مشال ملک بیٹی کے ہمراہ پمز اسپتال پہنچیں تاہم انتظامیہ نے انہیں اندر جانے سے روکا تو انہوں نے احتجاج کیا۔ بعدازاں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ مجھے اور میری […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

راولپنڈی، رحیم یار خان میں مسافر ٹرینیں حادثے کا شکار، ٹریک بلاک،آمدورفت معطل

  لاہور: پنجاب کے دو مختلف علاقوں میں مسافر ٹرینوں کے دو مختلف حادثات رونما ہوئے،جن میں ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع موصور نہیں ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق پہلا واقعہ جہلم کے قریب کالا گجراں ریلوے اسٹیشن پر راولپنڈی سے لاہور جانے والی مسافر ٹرین راول ایکسپریس پٹری سے اتر گئی، تاہم حادثے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں !10 روپے کا نوٹ آخر بند کیوں کیا جا رہا ہے؟ اہم وجہ سامنے آ گئی

اسٹیٹ بینک نے 10 روپے مالیت کا کرنسی نوٹ بند کرنے کی تجویز پیش کی ہے جس کی بڑی وجہ سامنے آ گئی ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں گزشتہ دنوں 10 روپے کا کرنسی نوٹ بند کر کے اس کی جگہ اتنی ہی مالیت کا سکہ لانے کی اسٹیٹ بینک کی تجویز […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

ترقیاتی کام حکومتی کارکردگی کا اعلان ہیں، سندھ آگے بڑھ رہا ہے، شرجیل میمن

  کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ صوبے میں جاری ترقیاتی کام حکومتی کارکردگی کا اعلان ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سندھ آگے بڑھ رہا ہے۔اپنے بیان میں شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ میں سڑکیں بن رہی ہیں، گھر تعمیر ہو رہے ہیں اور بجلی پیدا […]

Read More
پاکستان تازہ ترین موسم

شہری تیاری کرلیں !ملک میں مون سون کا نیا اسپیل،آج سے تیز بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے آج سے ملک بھر میں مون سون کے نئے اسپیل کے آغاز کی پیشگوئی کردی، جس کے باعث بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز بارشیں متوقع ہیں، جبکہ بارشوں کے باعث نشیبی علاقوں میں […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

پاکستانی طالبات کیلئے بڑی خوشخبری، ٹیوشن فیس اور ہاسٹل سمیت اسکالرشپ کا اعلان

  اسلام آباد:بریٹش کونسل نے اسکاٹش حکومت کے اشتراک سے اسکاٹ لینڈ پاکستان اسکالرشپ اسکیم برائے نوجوان خواتین و طالبات 2026-27 کیلئے درخواستیں طلب کر لی ہیں جبکہ درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ بڑھا کر 15 ستمبر 2026 کر دی گئی ہے۔ اس اسکالرشپ پروگرام کا مقصد پاکستان میں مالی طور پر پسماندہ پس […]

Read More
پاکستان تازہ ترین دنیا صحت

پمز سانحہ، اٹلی بھی غم میں ڈوب گیا، 14 نومولود کی ہلاکت پر اظہارِ افسوس

اسلام آباد کے پمز اسپتال میں پیش آنے والے دلخراش سانحے پر اٹلی نے بھی گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اٹلی کے سفارتخانے نے 14 نومولود بچوں کی ہلاکت پر متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کرتے ہوئے سانحے پر افسوس کا اظہار کیا۔ 26 اگست کو پمز اسپتال کے مدر اینڈ چائلڈ ہیلتھ […]

Read More