آج پھرگرج چمک کیساتھ بادل برسیں گے:محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے بارشوں کے حوالے سے اہم پیشگوئی کردی۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں بادل برس پڑے،کچا جیل روڈ، ٹاؤن شپ اور قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ میں بارش کے بعد بھی حبس برقرارہے اورموجودہ درجہ حرارت 36 ڈگری جبکہ محسوس 46 ڈگری کیا جا رہا ہے شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 اور […]