خلا میں2045 تک لاکھوں انسان آباد ہوں گے: جیف بیزوس کی پیش گوئی

روم: ایمازون اور خلائی کمپنی بلیو اوریجن کے بانی جیف بیزوس کا خیال ہے کہ آئندہ دو دہائیوں میں خلائی ٹیکنالوجی اس قدر ترقی کر جائے گی کہ لاکھوں افراد زمین سے باہر خلا میں رہائش اختیار کر سکیں گے، مستقبل میں چاند یا دیگر سیاروں پر مشکل کام انسانوں کے بجائے روبوٹس سے کروانا […]
خیبرپختونخوا: پی ٹی آئی دور اقتدار میں معدنیات کے شعبے میں تاریخ کی بدترین کرپشن بے نقاب

پشاور: خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی دورِ اقتدار میں معدنیات کے شعبے میں تاریخ کی بدترین کرپشن اور لوٹ مار بے نقاب ہوگئی۔سرکاری آڈٹ رپورٹ میں قرار دیا گیا ہے کہ یہ محض بدانتظامی نہیں بلکہ منظم کرپشن ہے، جس سے خیبرپختونخوا کے خزانے کو صرف ایک سال میں 16 ارب 94 کروڑ روپے […]
افزودہ یورینیم کا ایک ذرہ بھی ملک سے باہر نہیں جائے گا، محسن رضائی

ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے کہا ہے کہ افزودہ یورینیم کا ایک ذرہ بھی ملک سے باہر نہیں جائے گا۔ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے سوشل میڈیا پر اپنےبیان میں کہا کہ جب تک امریکا اعتماد کی بحالی کے لیے عملی اقدامات نہیں کرتا،کوئی مذاکرات نہیں […]
فرانس میں پُرتشدد احتجاج پر قابو پانے کیلئے کئی شہروں میں کرفیو نافذ، 2400 افراد گرفتار

فرانس میں پُرتشدد احتجاج پر قابو پانے کے لیے کئی شہروں میں کرفیو نافذ کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانس میں بڑھتی مہنگائی، بے روزگاری اور تعلیمی سہولتوں کی کمی کے خلاف کئی روز سے جاری احتجاج جاری ہے۔ رپورٹ کے مطابق احتجاج کے دوران مظاہرین کی جانب سے توڑ پھوڑ اور جلاؤ […]
سہیل آفریدی کی مبینہ حراست کیخلاف درخواست پر 10 روز میں اعلیٰ حکام سے رپورٹ طلب

پشاور ہائیکورٹ نے سہیل آفریدی کی مبینہ حراست کے خلاف درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔عدالتی حکم کے مطابق سہیل آفریدی کی بازیابی کے لیے ان کے بھائی محمد عامر نے درخواست دائر کی جس میں درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ سہیل آفریدی کو غیر قانونی حراست میں رکھا گیا ہے، ایمرجنسی […]
امریکا نومبر کے وسط مدتی انتخابات سے قبل ایران پر حملہ نہیں کریگا: وائٹ ہاؤس

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ امریکا نومبر میں ہونے والے وسط مدتی انتخابات سے قبل ایران پر حملہ نہیں کرے گا۔الجزیرہ کے مطابق وائٹ ہاؤس کی نائب ترجمان اینا کیلی نے ایران کی قیادت کو نشانہ بنانے سے متعلق صدر ٹرمپ اور نیتن یاہو کے مبینہ مذاکرات پر […]
حکومت نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 1514 ارب روپے قرض لیا

اسلام آباد: حکومت نے رواں مالی سال 2026-27 کی پہلی سہ ماہی، جولائی سے ستمبر کے دوران مجموعی طور پر 1514 ارب روپے قرض حاصل کیا، جبکہ صرف ستمبر 2026 میں 1037 ارب روپے قرض لیا گیا۔وزارت اقتصادی امور کی دستاویزات کے مطابق ستمبر 2025 کے مقابلے میں ستمبر 2026 کے دوران تقریباً 913 ارب […]
جارحیت کا بھرپور جواب دینگے،ایران

تہران: ایران نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اب حملہ کرکے بچ نکلنے کا دور ختم ہوچکا، کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا اور حملہ آور کا پیچھا کیا جائے گا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا کہ […]
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل 110 ڈالر سے تجاوز کرگیا

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بدھ کو ایک ڈالر سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث تیل کی فراہمی متاثر ہونے کے خدشات اور امریکا میں خام تیل و دیگر پیٹرولیم مصنوعات کے ذخائر میں کمی نے قیمتوں کو سہارا دیا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے […]
مڈ ٹرم انتخابات سے چند ہفتے پہلے امریکی صدر ٹرمپ کی مقبولیت میں مزید کمی آگئی

امریکا کے مڈٹرم انتخابات سے چند ہفتے پہلے امریکی صدر ٹرمپ کی مقبولیت میں مزید کمی آگئی، دونوں صدارتی مدت کی کم ترین سطح پر آگئی۔ روئٹرز اور اپسوس سروے کے مطابق66 فیصد امریکیوں نے صدر ٹرمپ کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا،جبکہ 31 فیصد کارکردگی سےمطمئن دکھائی دیے۔ 47 فیصد نے فوراً […]