Roze News

ایران کے ساتھ جنگ کا جلد کوئی نہ کوئی نتیجہ سامنے آئے گا: ڈونلڈ ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ کا جلد کوئی نہ کوئی نتیجہ سامنے آئے گا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ٹی وی نیوز نیشن کو انٹرویو میں بتایا کہ ایران کے ساتھ بات چیت محدود پیمانے پر ہو رہی ہے، ایران کے ساتھ مذاکرات ختم کریں یا […]

ترکیہ کا سعودی عرب میں فوجی اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ

ترکیہ کا سعودی عرب میں فوجی اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ

انقرہ: ترکیہ نے سعودی عرب کے ساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق کے بعد فوجی اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ترک حکمران جماعت کے ایک رکن پارلیمنٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ترکیہ معاہدے کی توثیق کے بعد فوجی تعیناتی کی قرارداد پارلیمنٹ میں پیش کرے گا۔ رائٹرز […]

امریکا دھمکیاں بھی دے اور مذاکرات بھی چاہے، یہ قابلِ قبول نہیں، ایرانی صدر

ایرانی صدر

تہران: ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا ایران کی ناکہ بندی اور دھمکیاں جاری رکھتے ہوئے بیک وقت مذاکرات کی توقع نہیں کرسکتا۔ ان کے مطابق تمام راستے بند کرکے اور دھمکی آمیز رویہ اختیار کرکے ایران کو بات چیت پر آمادہ کرنے کی کوشش قابلِ قبول نہیں۔الجزیرہ کے مطابق ایرانی صدر […]

سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

کراچی: سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج بدھ کے روز سونے کی قیمت میں 9 ڈالر فی اونس کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 120 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی۔عالمی مارکیٹ کے زیر […]

پانی ہماری ریڈلائن ہے، پاکستان کا پانی روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم

پانی ہماری ریڈلائن ہے، پاکستان کا پانی روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ پانی ہماری ریڈلائن ہے اور پاکستان کا پانی روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی۔پاکستان اور مالدیپ کے درمیان مختلف شعبوں میں مفاہمتی یادداشتوں کے تبادلے کی تقریب ہوئی جس میں وزیراعظم شہباز شریف اور مالدیپ کے صدر ڈاکٹرمعیزو موجود تھے۔ اس موقع پر گفتگو […]

بیرسٹر گوہر نے پارٹی اراکین کو ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی سے روک دیا

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد: چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پارٹی اراکین کو ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی سے روک دیا۔چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے بتایا کہ پارٹی اراکین کو ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی سے روک دیا ہے، میری علی امین، شیخ وقاص اکرم، علی اصغر خان ، سلمان اکرم راجہ […]

بدر مفاہمتی یادداشت: پاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا میںدفاعی معاہدہطے

بدر مفاہمتی یادداشت

ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا نے دفاعی تعاون بڑھانے اور اپنی دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کردیے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس تاریخی معاہدے ’’بدر مفاہمتی یادداشت‘‘ پر دستخط کی تقریب قطر کے دارالحکومت دوحہ میں منعقد ہوئی۔ اس مفاہمتی یادداشت پرپاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف، […]

جنگ کے خاتمے کیلئے امن معاہدے کو قبول کرنے کیلئے تیار ہیں:زیلنسکی

جنگ کے خاتمے کیلئے امن معاہدے کو قبول کرنے کیلئے تیار ہیں:زیلنسکی

ماسکو: یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ وہ جنگ کے خاتمے کے لیے ایسے امن معاہدے کو قبول کرنے کے لیے تیار ہیں جس کے تحت موجودہ علاقائی صورتحال برقرار رکھی جائے۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے زیلنسکی سے سوال کیا گیا کہ کیا وہ ایسے امن معاہدے پر رضامند ہوں […]

حوثی باغیوں نے تہران کی ثالثی کی پیشکش کا تاحال کوئی جواب نہیں دیا، ایران

حجاب کے بغیر پرفارم کرنے کا جرم، ایران میں گلوکارہ کو 74 کوڑے ماردیئے گئے

تہران: ایران نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور یمن کے حوثی باغیوں نے لڑائی ختم کروانے کیلئے تہران کی ثالثی کی پیشکش کا تاحال کوئی جواب نہیں دیا۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے عراقی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا کہ ایران سعودی عرب اور حوثیوں کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے کیلئے […]

شوٹرز کا ہدف ٹائیگر شروف نہیں تو پھر کون تھا؟ حیران کن انکشاف

شوٹرز کا ہدف ٹائیگر شروف نہیں تو پھر کون تھا؟ حیران کن انکشاف

بولی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر حملہ کیس میں ممبئی کرائم برانچ نے شوٹرز کے ہدف کے حوالے سے حیران کن انکشاف کر دیا۔ممبئی کرائم برانچ نے تحقیقات میں اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ فائرنگ کے واقعے میں ٹائیگر شروف اصل ہدف نہیں تھے بلکہ شوٹرز نے ایک اور معروف اداکار کو نشانہ […]