پیوٹن کو انسان دوست قرار دینے پر زیلنسکی کی اسٹیو وٹکوف پر تنقید

کیف: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو انسان دوست قرار دینے پر یوکرینی صدر زیلنسکی نے امریکی نمائندے اسٹیو وٹکوف کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔اپنے بیان میں ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ صدر پیوٹن امن کیلئے بالکل بھی سنجیدہ نہیں ہیں، وہ دوسرے لوگوں کی جانوں سے کھیل رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکی […]
امریکی صدر ٹرمپ نے جلد ہی ایران پر دوبارہ حملہ کرنے کا اشارہ دے دیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جلد ہی ایران پر دوبارہ حملہ کرنے کا اشارہ دے دیا۔وائٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اشارہ دیا کہ امریکا جلد ہی ایران پر دوبارہ حملہ کر سکتا ہے، ہم نے ایران کو بری طرح نشانہ بنایا ہے اور ممکن ہے […]
چین میں زلزلے سے سینکڑوں مکان منہدم، 16 افراد ہلاک، پاکستان کی مدد کی پیشکش

بیجنگ: چین کے علاقے تبت میں آنے والے شدید زلزلے کے نتیجے میں کم سے کم 16 افراد ہلاک اور 65 زخمی ہوئے جبکہ سینکڑوں کی تعداد میں مکانات بھی منہدم ہو گئے، پاکستان نے مدد کی پیشکش کر دی۔زلزلے کی شدید سات اعشاریہ ایک تھی، تبت کے شمالی شہر ناگچو میں کم سے کم […]
سعودی عرب میں کشیدگی بڑھ گئی، آرامکو کے مرکزی دفتر کو خالی کرانے کا حکم، ملازمین گھروں سے کام کریں گے

ظہران میں دنیا کی بڑی تیل کمپنی کے ہیڈکوارٹر سے باقی عملے کو بھی نکلنے کی ہدایت، چند روز قبل حوثی حملوں میں عمارت کی کئی منزلوں کو نقصان پہنچا تھا، دمام ایئرپورٹ پر تازہ حملے میں 2 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوئے، رائٹرز سعودی عرب میں حوثیوں کے مسلسل میزائل اور ڈرون حملوں […]
انتظار کی گھڑیاں ختم! پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا، نوٹیفکیشن بھی جاری

انتظار کی گھڑیاں ختم! پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا، نوٹیفکیشن بھی جاری آئندہ ایک روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا۔ جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 1روپے 60 پیسے فی لیٹر کمی ہوگئی، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 1روپیہ 64 پیسے فی لیٹر […]
خیبر پختونخوا کو جلتا چھوڑ کر خاموش تماشائی نہیں بن سکتے، گورنر راج مجبوری میں لگانا پڑا: وزیراعظم

وزیر اعظم شہبازشریف کی زیر صدارت اجلاس میں دہشت گردی کے مکمل خاتمے پر اتفاق کرلیا گیا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا کو جلتا چھوڑ کر خاموش تماشائی نہیں بن سکتے، ہمیں مجبوری میں صوبے میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنا پڑا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی کی زیر صدارت گورنر ہاؤس پشاور […]
معروف بینک کا رواں سال 5 ہزار ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کرنے کا اعلان

برطانیہ کے بارکلیز بینک نے رواں سال 5 ہزار ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان کردیا ، جو بینک کی عالمی افرادی قوت کا تقریباً 5 فیصد ہے۔ تفصیلات کے مطابق مصنوعی ذہانت کے بڑھتے استعمال نے روزگار کے شعبے کو بھی متاثر کرنا شروع کردیا۔ برطانیہ کے معروف بارکلیز بینک نے اپنے اخراجات میں کمی […]
ایران سے معاہدے کی امید؛ عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمتیں 3 فیصد تک گر گئیں

ایران کے ساتھ جنگ ختم ہونے اور آبنائے ہرمز دوبارہ کھلنے کی امیدوں کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں تقریباً 3 فیصد کمی ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کے بعد سرمایہ کاروں کو امید ہے کہ امریکا اور ایران […]
عمران خان کے فیصلوں کے مطابق سہیل آفریدی وزیراعلیٰ اور جنید اکبر خان صوبائی صدر رہیں گے، کسی اور کا سوال ہی پیدا نہیں ہوسکتا، بیرسٹر گوہرخان

ہم سب عمران خان کی قیادت میں متحد ہیں، ہماری توجہ خان کے مؤقف، بیانیے پر رہنی چاہیئے، کسی بھی غیر ضروری بیان بازی سے مقصد اور جدوجہد سے توجہ نہیں ہٹنی چاہیے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کا بیان چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ عمران خان کے فیصلوں کے […]
محمود اچکزئی نے پرائم منسٹر کو اپنے دفتر میں چائے پر آنے کی دعوت دے دی

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت میں ہونے والی مبینہ کرپشن کی تحقیقات کی جائیں اور وزیر دفاع خواجہ آصف کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیٹی قائم کی جائے۔ محمود خان اچکزئی نے مطالبہ کیا کہ اس کمیٹی میں ایم آئی، آئی ایس آئی اور سول اداروں کو شامل […]