Roze News

وزیر اعظم نے KP کیلیے 160 ارب روپے کے پیکج کا اعلان کر دیا

بھارت میں غربت کی شرح میں میں تاریخی کمی، پاکستان میں 2018 کے بعد اضافہ

مشیر اطلاعات کے پی ثمر ہارون بلور نے ایپکس کمیٹی اجلاس کے بعدمیڈیا سےگفتگو میں بتایا کہ اجلاس خوشگوار ماحول میں منعقد ہوا، وزیر اعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر اور دیگر حکام نے آئندہ کے لائحہ عمل پر بات کی۔ ثمر ہارون بلور کے مطابق 160 ارب روپے کا پیکج 70 فیصد […]

بیٹی نے 15سال کی عمر میں قرآن کی تعلیم حاصل کی.بل کلنٹن کا انکشاف

بیٹی نے 15سال کی عمر میں قرآن کی تعلیم حاصل کی.بل کلنٹن کا انکشاف

میں مسلمانوں کو محض مسلمان ہونے کی وجہ سے بدنام کرنے والوں سے تنگ آ چکا ہوں.سابق امریکی صدرکا تقریب سے خطاب امریکا کے سابق صدر بل کلنٹن نے موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مسلم مخالف بیانیے پر انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ میں مسلمانوں کو محض مسلمان ہونے کی وجہ […]

’گنتی کی تو ایک بچہ کم تھا!‘ 58 بچوں کے والد کی دلچسپ کہانی

’گنتی کی تو ایک بچہ کم تھا!‘ 58 بچوں کے والد کی دلچسپ کہانی

والد کا کہنا ہے کہ وہ ہر رات سونے سے پہلے اپنے بچوں کی گنتی ضرور کرتے ہیں تاکہ وہ مطمئن ہو سکیں کہ سب گھر میں موجود ہیں۔ افغانستان میں بڑے خاندان ہونا کوئی غیر معمولی بات نہیں، لیکن صوبہ ارزگان کے رہائشی 57 سالہ محمد صادق کا خاندان اس وقت توجہ کا مرکز […]

پیٹرولیم کی قیمتوں کی طرح ایل پی جی نظام کے اندر بھی شفافیت لے کر آئیں گے، علی پرویز ملک

ایل پی جی مہنگی، فی کلو قیمت 650 روپے تک پہنچ گئی، شہری پریشان

ایل پی جی کا سلنڈر ساڑھے 4 ہزار اور فی کلو قیمت 425 روپے تک ہونی چاہیئے، لیکن یہ لوگ ناجائز منافع خوری کررہے ہیں، خبردار کررہا ہوں کہ لوگوں کی مجبوری کا فائدہ مت اٹھائیں۔ وزیرپیٹرولیم کی گفتگو وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا کہناہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی طرح ایل […]

بیٹی کا قاتل مارا گیا، میرے ساتھ انصاف ہوگیا، لائبہ اعجاز کے والد کا بیان

بیٹی کا قاتل مارا گیا، میرے ساتھ انصاف ہوگیا، لائبہ اعجاز کے والد کا بیان

وزیر داخلہ محسن نقوی کی لائبہ اعجاز کے گھر آمد، متاثرہ خاندان کو فراڈ میں لوٹی گئی 50 لاکھ روپے سے زائد رقم واپس کردی گئی، والد نے وزیراعظم اور وزیر داخلہ کا شکریہ ادا کیا، ملزم نعمان کی پولیس حراست میں ہلاکت پر قانونی سوالات بھی برقرار وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مبینہ فراڈ […]

فرانس میں ہنگاموں کا ذمہ دار مسلمانوں کو ٹھہرانے پر میکرون ٹرمپ اور نیتن یاہو پر برس پڑے

فرانس میں ہنگاموں کا ذمہ دار مسلمانوں کو ٹھہرانے پر میکرون ٹرمپ اور نیتن یاہو پر برس پڑے

فرانسیسی صدر نے غیر ملکی رہنماؤں کے بیانات کو احمقانہ اور ناقابل قبول قرار دے دیا، کہا مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ جعلی ویڈیوز کی بنیاد پر فرانس کیخلاف جھوٹا بیانیہ پھیلایا جا رہا ہے، ہمارے ملک کو اپنی انتخابی مہم کا حصہ نہ بنائیں فرانس میں مہنگائی کیخلاف احتجاج کے دوران ہونے والے پرتشدد […]

ٹرمپ کا ہنگاموں کیلئے مسلمانوں کو ذمہ دار ٹھہرانا احمقانہ ہے: فرانسیسی صدر

فرانس میں ہنگاموں کا ذمہ دار مسلمانوں کو ٹھہرانے پر میکرون ٹرمپ اور نیتن یاہو پر برس پڑے

پیرس: فرانسیسی صدرایمانوئل میکرون نے امریکی صدر کو’احمق‘ قرار دیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعوے کو سختی سے مسترد کردیا جس میں انہوں نے فرانس میں بڑے پیمانے پر ہونے والے مظاہروں اور فسادات کی وجہ مسلم تارکین وطن کو قرار دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 19 اکتوبر کو ایک متنازعہ بیان دیتے […]

عمانی سلطان کا 44 سال بعد برطانیہ کا تاریخی دورہ، شاہ چارلس نے اعزاز میں حدیثِ نبوی ﷺ پڑھ کر سنائی

عمانی سلطان کا 44 سال بعد برطانیہ کا پہلا دورہ، شاہ چارلس نے حدیث پڑھ کر سنائی

برطانیہ کے شاہ چارلس سوم نے عمان کے سلطان ہیثم بن طارق کا سرکاری دورے پر استقبال کیا۔ یہ 44 سال بعد کسی عمانی سلطان کا برطانیہ کا پہلا سرکاری ریاستی دورہ ہے۔اس موقع پر شاہ چارلس نے اپنے خطاب میں صحیح مسلم کی ایک حدیث عربی زبان میں پڑھ کر سنائی اور عمانی عوام […]

پختونخوا؛ پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا مذاکرات میں علی امین گنڈاپور کی نمائندگی کا مطالبہ

سپتال منتقلی

پشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی میں پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے متفقہ اعلامیے میں مذاکراتی عمل میں صوبائی نمائندگی دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مذاکرات میں صوبائی پارلیمانی پارٹی کو نمائندگی دی جائے اور علی امین گنڈاپور صوبے کی جانب سے نمائندگی کریں۔ پارلیمانی پارٹی کے […]

ٹرمپ کی کوشش ناکام!کیف پر روسی حملے کے بعدامن مذاکرات پھرخطرے میں پڑ گئے

امن مذاکرات خطرے میں پڑ گئے

یوکرین میں جنگ بندی کی امیدیں ایک بار پھر حملوں کی زد میں آگئیں، روس کی جانب سے امریکا کے ساتھ امن مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر اصولی آمادگی ظاہر کیے جانے کے چند گھنٹوں بعد یوکرین کے دارالحکومت کیف پر میزائل حملہ کردیا گیا، جس میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس […]