تحریک انصاف نےمولانا فضل الرحمٰن کی قومی اسمبلی میں تقریر کی بھرپور تائید کردی

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنماؤں بیرسٹر گوہر خان اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے اہم ملاقات کی ہے،ملاقات کے دوران پی ٹی آئی کے وفد نے قومی اسمبلی میں مولانا فضل الرحمٰن کی تقریر کی بھرپور تائید کی۔ […]
علی امین گنڈاپور کے بھائی فیصل امین کا مولانا فضل الرحمان کو الیکشن لڑنے کا چیلنج

مولانا بلوچستان والی سیٹ سے اور میں ڈی آئی خان سے استعفا دیتا ہوں، سی سی ٹی وی کیمروں کی نگرانی میں اوپن ووٹ ہوگا، مولانا کو اپنی حیثیت کا پتا چل جائے گا، رکن اسمبلی فیصل امین سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے بھائی فیصل امین نے سربراہ جے یوآئی مولانا فضل الرحمان کو […]
شہرکا موسم خشک، آج بارش کا امکان نہیں: محکمہ موسمیات

شہرکا موسم خشک، مطلع جزوی ابر آلود ہے ، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج بارش کا امکان نہیں ۔ شہرمیں دن کے وقت دھوپ اور شام میں موسم خوشگوار ہونے لگا۔ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ شہر کا موجودہ درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ […]
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

سہیل آفریدی کو عمران خان کی حمایت اور اعتماد حاصل ہے، وہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے عہدے پر بدستور برقرار رہیں گے، نئے وزیراعلیٰ کیلئے کوئی تجویز یا ایجنڈا پیش نہیں کیا جائے گا۔ نوٹیفکیشن کا متن چیئرمین تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ انہوں […]
مولانا فضل الرحمان نے لائن کراس کی ہے، اب انہیں ہر صورت جواب ملے گا، محسن نقوی

ریاست اُس دن تک ماں ہوتی ہے جب تک یہ اسے نچوڑتے ہیں، ریاست سے مال لیتے ہیں تو ریاست اچھی ہوتی ہے، جب حکومت میں حصہ نہ ملے تو ریاست پر تھوک دو؛ وفاقی وزیر داخلہ کا سینیٹ میں اظہار خیال وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان […]
مسجد الحرام میں ایک امام کے پیچھے با جماعت نماز کو ’’100 سال‘‘ مکمل

مسجد الحرام میں ایک امام کے پیچھے با جماعت نماز کو 100 سال مکمل ہو گئے ہیں۔ مسلمانوں کے سب سے مقدس مقام خانہ کعبہ مسجد الحرام میں ایک امام کے پیچھے تمام فرقوں کے مقتدیوں کی با جماعت نماز کو گزشتہ روز ایک سال مکمل ہو گیا۔ العربیہ کے مطابق مسجد الحرام میں ایک […]
نیتن یاہو کا اقتدار آخری سانسیں لینے لگا ! عرب جماعتیں کنگ میکر بن گئیں

اسرائیل کے الیکشن میں عرب جماعتیں کنگ میکر بن گئیں اور ریکارڈ انیس نشستیں حاصل کرلیں جبکہ نیتن یاہو کا اقتدار آخری سانسیں لینے لگا۔ اسرائیل کے عام انتخابات میں وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو اور ان کے مدمقابل سابق فوجی سربراہ گادی آئزنکوٹ کے اپوزیشن اتحاد کے درمیان سخت مقابلہ جاری ہے، جبکہ عرب جماعتیں […]
جعلسازی کے ذریعے پاکستانی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کے حصول پر چار افغان باشندے گرفتار

ایف آئی اے پشاور کی کارروائی، پاکستانی شناختی دستاویزات کے مبینہ غیر قانونی حصول کا انکشاف ایف آئی اے پشاور زون نے پاکستانی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کے حصول میں مبینہ فراڈ کے الزام میں چار افغان باشندوں کو گرفتار کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کیمطابق ایف آئی اے پشاور زون کو مصدقہ اطلاع موصول ہوئی […]
جو ہماری سرحد پار کریگا اسے بھرپور جواب دیا جائیگا: گورنر کے پی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ جو ہماری سرحد پار کریگا اسے بھرپور جواب دیا جائے گا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نےکہا کہ 13سال میں جو لوگ مسلط تھے، ان سے حساب لینا چاہیے، ہم سے13 دن کا حساب مانگ رہے ہیں۔ گورنر خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ مشیراطلاعات […]
طلاق یافتہ، بیوہ اور غیر شادی شدہ بیٹیوں کی فیملی پنشن ختم کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار

والدین کے وفات پانے کے بعد بیٹیوں کو پنشن کے حق سے محروم کرنے کا فیصلہ آئین سے متصادم ہے، تمام متاثرہ خواتین کو پنشن ادا کی جائے؛ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کا حکم لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے ایک تاریخی اور اہم ترین فیصلہ سناتے ہوئے پنجاب حکومت کی جانب سے طلاق […]