Roze News

مولانا فضل الرحمان نے جو روپ دھارے ہوئے ہیں، وہ سارے کمائی کے بہانے ہیں، خواجہ آصف

مولانا فضل الرحمان نے جو روپ دھارے ہوئے ہیں، وہ سارے کمائی کے بہانے ہیں، خواجہ آصف

انہوں نے اللہ اور رسول کے نام اور پاکستان کے آئین کو کمائی کا ذریعہ بنایا ہوا ہے، اُنہوں نے پی ڈی ایم حکومت میں کیا وارداتیں کی ہیں، مجھ سے ماضی نہ کھلوائیں، خود بھی تو کوئی شرم کریں کوئی حیا کریں؛ قومی اسمبلی خطاب وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے جمعیت علمائے اسلام […]

آپ فرعون سے طاقتور نہیں، وہ بھی ہار گیا تھا، ملک ایسے نہیں چل سکتا ، محمود اچکزئی

آپ فرعون سے طاقتور نہیں، وہ بھی ہار گیا تھا، ملک ایسے نہیں چل سکتا ، محمود اچکزئی

خواجہ آصف، پیپلز پارٹی سمیت آپ سب سن رہے ہیں اس ایوان کو اس پارلیمنٹ کو طاقت کا سر چشمہ بنائیں اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی  نے کہا ہے کہ آپ سے جب بات کرتے ہیں آپ گالیاں دینا شروع ہوجاتے ہیں،  حنیف عباسی کعبہ شریف گئے ہیں بتائیں کتنے پیسے دیئے ووٹ کیلئے؟ میں نے مطالبہ کیا تھا […]

عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی کو ہسپتال لانے کے بعد وارڈ کو سیل کرنے کے الزامات

عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی کو ہسپتال لانے کے بعد وارڈ کو سیل کرنے کے الزامات

عمران خان کی بہن نورین نیازی کو ہسپتال لانے کے بعد آئی سی یو کے باہر پولیس نے تالے لگا دئیے، فیملی کو ملنے نہیں دیا جارہا، نہ ان کی خیریت بتائی جارہی ہے؛ پی ٹی آئی اور وکلاء کا بیان پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے بانی چیئرمین عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی […]

عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی کی جیل میں طبیعت خراب، پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل

عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی کی جیل میں طبیعت خراب، پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل

پی ٹی آئی کا شدید اظہارِ تشویش، نورین نیازی کی طبی حالت، تشخیص اور علاج کی تفصیلات اہلِخانہ کو فراہم کی جائیں، مبینہ غیر قانونی نظر بندی کو ختم کرکے رہا کیا جائے۔ ترجمان پی ٹی آئی کا ردعمل پاکستان تحریک انصاف نے قائد تحریک انصاف عمران خان کی ہمشیرہ، 70 سالہ نورین نیازی کی […]

ابو بکر کا انتظار چھوڑیں اور اپنی پڑھائی پر توجہ دیں، شہیرہ جلیل کا لڑکیوں کو مشورہ

شہیرہ جلیل

پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ شہیرہ جلیل نے مقبول پاکستانی ڈرامے کی مثال دیتے ہوئے نوجوان لڑکیوں کو دلچسپ مشورہ دے دیا۔حال ہی میں جناح یونیورسٹی میں طالبات سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے ڈرامے کے کرداروں ابو بکر، زریاب اور زامل کا ذکر کیا۔ شہیرہ جلیل نے کہا کہ لڑکیوں کو اپنی مشکلات سے […]

پاکستان میں غیر ملکی سیاحت میں ریکارڈ اضافہ، 2 سال میں کتنے سیاح آئے؟

سیاحت

پاکستان گزشتہ دو سال کے دوران غیرملکی سیاحوں کی پہلی ترجیح بنا رہا۔ 2024 اور 2025 میں مجموعی طور پر 44 لاکھ سے زائد افراد سیاحتی ویزوں پر پاکستان آئے۔ ایف  آئی اے نے مربوط سرحدی  نظام کی مدد سے رپورٹ تیار کرلی، رپورٹ کے مطابق 2024 کے دوران 21 لاکھ 83 ہزار غیرملکی سیاح […]

لاہور سمیت پنجاب میں ایل پی جی کی قیمت تاحال کم نہ ہو سکی

ایل پی جی

صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب بھر میں ایل پی جی کی قیمت تاحال کم نہ ہو سکی، صوبے میں کہیں بھی ایل پی جی سرکاری قیمت پر دستیاب نہیں ہے۔ایل پی جی ڈسٹریبیوٹر کے مطابق ایل پی جی مافیا نے دو ہفتوں میں ڈھائی ارب روپے سے زائد منافع کما لیا۔ دکانداروں کا کہنا ہے کہ […]

برطانیہ نے اپنی 4 میں سے 3 جوہری آبدوزیں سمندر میں تعینات کردیں، ایک آبدوز ایٹمی ہتھیاروں سے لیس

برطانیہ نے اپنی 4 میں سے 3 جوہری آبدوزیں سمندر میں تعینات کردیں، ایک آبدوز ایٹمی ہتھیاروں سے لیس ہے

برطانیہ نے گزشتہ 5 سالوں میں پہلی بار اپنی 4 میں سے 3 جوہری ڈیٹرنٹ آبدوزوں کو ایک ساتھ سمندر میں تعینات کر دیا۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ان میں سے کم از کم ایک آبدوز جوہری وار ہیڈز لے جانے والے بیلسٹک میزائلوں سے لیس ہے۔ رپورٹ میں سمندر […]

پنجاب کے کسانوں کیلیے خوشخبری، مریم نواز نے بڑا اعلان کردیا

مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کے زرعی شعبے کو مستحکم کرنے کے لیے چھوٹے کسانوں کو 3 کروڑ روپے تک بلا سود قرض فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کسانوں کے وفد سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ کسانوں کو 3 کروڑ سے زائد قرض لینے پر 2 فیصد جبکہ […]

مشرقِ وسطیٰ میں امن مذاکرات کی امید، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

تیل

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے کیونکہ مشرقِ وسطیٰ میں امن مذاکرات کی امیدوں نے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور تیل کی ترسیل متاثر ہونے کے خدشات کو کسی حد تک کم کردیا ہے۔خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق جمعرات کو خام تیل کی قیمتیں گزشتہ روز […]