Roze News

ایشیائی چیمپئن بننے کے تین بعد باڈی بلڈر سجاد کی موت نے سب کو حیران کردیا

ایشیائی چیمپئن بننے کے تین بعد باڈی بلڈر سجاد کی موت نے سب کو حیران کردیا

تازہ خبروں اور اہم اپڈیٹس کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں۔

ایشیائی چیمپئن بننے کے تین بعد باڈی بلڈر سجاد جواد کی موت نے سب کو حیران کردیا۔

عراقی باڈی بلڈر سجاد جواد نے تین روز قبل ہی مسٹر ایشیا چیئمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیتا تھا جس کے بعد ان کی موت ہوگئی۔

عراقی فیڈریشن نے تن ساز کے انتقال کی تصدیق کردی لیکن موت کی وجہ نہیں بتائی گئی ہے۔

واضح رہے کہ 30 سال کے سجاد نے تھائی لینڈ میں ہونے والی مسٹر ایشیا چیمپئن شپ کی نوے کلو گرام کیٹیگری میں سونے کا تمغہ جیتا تھا۔

باڈی بلڈر کے انتقال پر ان کے مداحوں کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا جارہا ہے۔