مصدق ملک کا بھارتی میڈیا کو دوٹوک جواب، خودمختار پاکستان تسلیم کیے بغیر مکالمہ ممکن نہیں

وفاقی وزیرمصدق ملک کا بھارتی میڈیاکو دوٹوک جواب،کہامکالمہ الگ اورممتاز شناخت رکھنےوالوں کےدرمیان ہوتا ہے، یکسانیت میں صرف ایک طرف کی آواز گونجتی ہے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا کہ حقیقی مکالمے کے لیے دونوں فریقوں کی الگ شناخت تسلیم کرنا بنیادی شرط ہے، یکسانیت میں حقیقی مکالمے […]
جوہرآباد سکیسر روڈ پر ٹریفک حادثہ میں ایک خاندان کے 5 افراد جاں بحق

خوشاب میں جوہرآباد سکیسر روڈ پر ٹریفک حادثہ میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ جوہر آباد سے سکیسر جانے والی سڑک پر پلی تلاباں والی کے قریب ایک ڈمپر نے موٹرسائیکل کو کچل دیا۔ اس موٹر سائیکل پر سوار تمام افراد کچلے جانے سے مارے گئے۔ حادثے میں خاتون اور […]
مودی اور مصدق ملک کی ایک ہی تقریب میں موجودگی پر بھارتی کانگریس برہم، وزیراعظم پر ملک سے غداری کا الزام

بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے پاکستانی وفاقی وزیر مصدق ملک اور وزیراعظم نریندر مودی کی ایک ہی تقریب میں موجودگی کی تصویر جاری کرتے ہوئے مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے تہذیبی مکالمے کی تقریب میں وزیراعظم نریندر مودی اور پاکستان […]
طلاق سے پہلے شوہر کی التجا، بیوی آبدیدہ ہو کر گلے لگ گئی ، ویڈیو وائرل

طلاق کے کاغذات پر دستخط کرنے سے چند لمحے قبل شوہر کی جذباتی درخواست پر خاتون کے فیصلے میں اچانک تبدیلی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ سامنے آنے والی ویڈیو سے متعلق دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ایک خاتون اپنے شوہر سے علیحدگی کے لیے طلاق کے کاغذات […]
بٹگرام: سرحدی حدود کے تنازع پر 2 قبائل میں تصادم،7 افراد جاں بحق

بٹگرام میں سرحدی حدود کے تنازع پر 2 قبائل کے درمیان تصادم سے7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کولئی پالس اور بٹگرام کی سرحدی حدود کے تنازع پر 2 قبائل کے درمیان تصادم ہوا،فائرنگ کے تبادلے میں دونوں اطراف کے7 افراد جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کیلئے فوری […]
ایران جنگ جھوٹ پر مبنی ہے، ویتنام اور عراق کی جنگیں بھی دھوکے سے شروع کی گئیں. برنی سینڈرز

یہ کہنا ایران امریکا پر حملے کی تیاری کررہا تھا جھوٹ پر مبنی ہے‘پینٹاگون کھربوں ڈالرز کے اخراجات کا حساب نہیں دے سکتا. امریکی سینیٹر کا انٹرویو امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران جنگ جھوٹ پر مبنی ہے ایک پوڈ کاسٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی سینیٹر نے کہا کہ ویتنام، […]
چین نے دنیا کی تیز ترین مقناطیسی ٹرین کا کامیاب تجربہ مکمل کر لیا

نئی سفری ٹیکنالوجی سے بڑے شہروں کے درمیان گھنٹوں کا فاصلہ محض چند منٹوں میں طے ہو سکے گا، ماہرین چینی سائنسدانوں اور ریلوے انجینئرز نے نقل و حمل کی دنیا میں ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کرتے ہوئے انتہائی کم دبا والی سرنگ میں چلنے والی جدید مقناطیسی ٹرین کا کامیاب آزمائشی سفر مکمل […]
سعودی عرب سے واپسی پر مولانا فضل الرحمٰن کے چھوٹے بھائی کو کراچی ایئرپورٹ پر روک لیا گیا

مولانا فضل الرحمٰن کے چھوٹے بھائی ضیاء الرحمٰن کو کراچی ائرپورٹ پر امیگریشن حکام نے باہر جانے سے روک دیا۔رات گئے سعودیہ سے کراچی پہنچنے والے ضیا الرحمان کو روکا گیا، ضیاء الرحمان جنرل سیکریٹری جے یو آئی سندھ راشد محمود سومرو کے ہمراہ کراچی پہنچے تھے۔ راشد محمود سومرو استقبال کے لئے آنے والے […]
ٹرمپ کی جانب سے روسی صدر کو دوست کہنے پر زیلنسکی کا ردعمل، پوٹن کو ’قاتل‘ قرار دے دیا

یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے روسی صدر ولادیمیر پوٹن کو قاتل قرار دیتے ہوئے ان پر سخت تنقید کی ہے۔ان کا یہ بیان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے روسی رہنما کو دوست قرار دینے کے بعد سامنے آیا، جس سے یوکرین اور امریکا کے درمیان روس سے متعلق مؤقف کے فرق کو […]
ایران کی تیل آمدنی پر امریکی وار، تاجروں اور حکومتی سہولت کاروں پر نئی پابندیاں

واشنگٹن: امریکا نے ایران کے تیل کی بیرون ملک فروخت اور اس سے حاصل ہونے والی آمدنی کی منتقلی میں مبینہ طور پر مدد فراہم کرنے والے ایرانی تاجروں اور حکومت سے منسلک سہولت کاروں پر نئی پابندیاں عائد کردی ہیں۔خبر رساں ادارے انادولو کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے کہا ہے کہ یہ کارروائی […]