Roze News

زہر کے انجکشن سے سزائے موت پا کر بچ جانیوالی امریکی خاتون کا پہلا بیان سامنے آگیا

زہر کے انجکشن سے سزائے موت پا کر بچ جانیوالی امریکی خاتون کا پہلا بیان سامنے آگیا

امریکی ریاست ٹینیسی میں زہر کے انجیکشن کے ذریعے ملنے والی سزائے موت ناکام ہونے کے بعد زندہ بچ جانے والی 50 سالہ کرسٹا پائیک نے بتایا کہ مسلسل جسمانی درد میں مبتلا ہوں اور مجھے بولنے میں بھی دشواری ہورہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق کرسٹا پائیک کو 30 ستمبر کو زہریلے انجیکشن کے ذریعے […]

گوجرانوالہ میں ولیمے کے روز دلہن کو قتل کرنے والا ملزم مبینہ سی سی ڈی مقابلے میں ہلاک

بٹگرام: سرحدی حدود کے تنازع پر 2 قبائل میں تصادم،7 افراد جاں بحق

واردات کے بعد ملزم سرفراز گرفتاری سے بچنے کے لیے گوجرانوالہ سے فرار ہو کر کراچی پہنچ گیا تھا، بعد ازاں بلوچستان کی سرحدی پٹی میں روپوش ہونے کی کوشش کر رہا تھا؛ پولیس حکام صوبہ پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ میں ولیمے کی تقریب کے روز دلہن کو سرِعام فائرنگ کرکے قتل کرنے کے مقدمے […]

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل مہنگا کردیا گیا

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل مہنگا کردیا گیا

وفاقی حکومت نے آئندہ 3 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل 2 روپے 29 فی لیٹر مہنگا کردیا گیا، جبکہ پیٹرول کی موجودہ قیمت 377 روپے 91 پیسے برقرار ہے۔ اس اضافے کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 402 روپے 96 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن […]

اسرائیلی انتخابات: نیتن یاہو کا اتحاد اکثریت حاصل کرنے میں ناکام

اسرائیلی انتخابات: نیتن یاہو کا اتحاد اکثریت حاصل کرنے میں ناکام

حکومت بنانے کے لیے پارلیمنٹ میں کم از کم 61 نشستیں درکار ہیں، لیکن انتخابی نتائج کے بعد کوئی بھی سیاسی اتحاد اس تعداد تک نہیں پہنچ سکا اسرائیل میں 27 اکتوبر کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے تمام ووٹوں کی گنتی مکمل ہوگئی ہے، تاہم نتائج کے مطابق وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو اور ان […]

سی ڈی اے کی جانب سے مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر مبینہ تعمیراتی خلاف ورزیوں کا نوٹس جاری

مولانا فضل الرحمان

گھر کے سیٹ بیکس میں مبینہ غیر قانونی تعمیرات کی نشاندہی، گارڈ پوسٹس اور جنریٹر نصب کرنے پر بھی اعتراض اٹھایا گیا، 15 روز میں خلاف ورزیاں ختم نہ کی گئیں تو عمارت سیل کردی جائے گی، سی ڈی اے کا نوٹس میں انتباہ سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ […]

میں نے محسن نقوی کے بارے میں ’ شی میل ‘ کا لفظ استعمال نہیں کیا، سینیٹر کامران مرتضیٰ

میں نے محسن نقوی کے بارے میں ’ شی میل ‘ کا لفظ استعمال نہیں کیا، سینیٹر کامران مرتضیٰ

میں نے کہا تھا کہ جب وہ چلتا ہے تو شی میل کی طرح چلتا ہے، جو میرے لیڈر کے بارے الفاظ بولے گا تو اسے جواب ملے گا، سی این این کی نمائندگی کرنے والوں کی وفاداری ملک سے زیادہ کہیں اور ہوتی ہے، رہنماء جے یو آئی ف کی میڈیا سے گفتگو رہنماء […]

رہنماء پی ٹی آئی زلفی بخاری کی 377 کنال زمین نیلامی کے لیے پیش کر دی گئی

رہنماء پی ٹی آئی زلفی بخاری کی 377 کنال زمین نیلامی کے لیے پیش کر دی گئی

اس سے پہلے میری تقریباً 800 کنال زرعی اراضی نیلام کی گئی، گھر سیل کیے گئے، اگر عمران خان سے وفاداری کی یہی قیمت ہے تو میں ہر قیمت ادا کرنے کے لیے تیار ہوں، زلفی بخاری کا ردعمل رہنماء پی ٹی آئی زلفی بخاری کی 377 کنال زمین نیلامی کے لیے پیش کر دی […]

وزراء نے مولانا پر صرف الزام تراشی کی ثابت کچھ بھی نہ کرسکے، مولانا عبدالغفورحیدری

یہ تو پھر ہونا ہی تھا !مولانا فضل الرحمن کی کال پر جے یو آئی کارکنان نے ملک کی مختلف شاہراہیں بند کر دیں

سب کچھ آپ کے پاس ہے ریکارڈ نکالیں اور کرپشن ثابت کریں، اگر ریاست کو ماں کے فرائض یاد دلائیں تو سیخ پا ہوتے ہیں، محسن نقوی برخودار زرداری کا بھی نہیں بلکہ ان کا منہ بولا ہے، سیکرٹری جنرل جےت یوآئی ف کی میڈیا سے گفتگو جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا […]

ضلع قصور کے علاقے کنگن پورہ میں زہریلی کھیر کھانے سے پانچ افراد جاں بحق

ٹوبہ ٹیک سنگھ  میں رجانہ روڈ پر کار اور ٹریکٹر ٹرالی میں ٹکر ، 6 افراد جاں بحق

متاثرہ افراد کو لاہور کے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں دورانِ علاج خاندان کے افراد یکے بعد دیگرے دم توڑ گئے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی موت سے علاقے میں سوگ کی فضا ہے اور لواحقین غم سے نڈھال ہیں ضلع قصور کے علاقہ کنگن پور کے گائوں خانیکے پیریکے میں مبینہ زہریلی […]

قطر سے ایل این جی کا تیسرا جہاز پورٹ قاسم کراچی پہنچ گیا

قطر سے ایل این جی کا تیسرا جہاز پورٹ قاسم کراچی پہنچ گیا

قطر سے ایل این جی کا تیسرا جہاز پورٹ قاسم کراچی پہنچ گیا۔ایل این جی بردار جہاز شینڈونگ ریڈووڈ پورٹ قاسم پر اینگرو ایلنجی ٹرمینل پر لنگر اندازہوا،ایل این جی کارگو اینگرو ایلنجی ٹرمینل کے فلوٹنگ اسٹوریج یونٹ پہنچا دیا گیاہے۔قطر سے درآمدی ایل این جی کی قیمت برینٹ خام تیل کے 13.37 فیصد کے […]