Roze News

شام مکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت پر غور کررہا ہے: شامی وزیر خارجہ

شام مکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت پر غور کررہا ہے: شامی وزیر خارجہ

بحرین میں منامہ ڈائیلاگ کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے  شامی وزیر خارجہ اسعد الشعبانی نے کہا ہے کہ شام مکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت پر غور کر رہا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسعد الشعبانی نے کہا کہ مکہ اتحاد میں شمولیت کا جائزہ لینے کے لیے بات چیت جاری ہے۔

تین ملکی سیریز فائنل پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیدی

تین ملکی سیریز فائنل پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیدی

تین ملکی سیریز فائنل پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیدی فخر زمان کی 127 رنز کی شاندار اننگز کی بدولت پاکستان نے تین ملکی ون ڈے سیریز کے فائنل میں سری لنکا کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم نے 326 رنز کا ہدف 49ویں […]

بھارت میں غربت کی شرح میں میں تاریخی کمی، پاکستان میں 2018 کے بعد اضافہ

بھارت میں غربت کی شرح میں میں تاریخی کمی، پاکستان میں 2018 کے بعد اضافہ

بھارت میں انتہائی غربت کی شرح 12 سال کے دوران 27.1 فیصد سے کم ہوکر 2.6 فیصد رہ گئی، پاکستان میں قومی غربت کی شرح 22 سے بڑھ کر 29 فیصد ہوگئی، عالمی بینک نے روزگار اور معاشی بحرانوں کو اہم عوامل قرار دے دیا عالمی بینک کی تازہ رپورٹ میں جنوبی ایشیا کے دو […]

ملک بھر میں موسم خشک، شمالی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا

جمعہ کے روز موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک  جبکہ شمالی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ   موسم سرد  رہنے  کا امکان ہے،تاہم رات کے اوقات میں بالائی  خیبرپختونخوا اور  گلگت بلتستان میں  چند مقامات پر  ہلکی بارش /پہاڑوں پر ہلکی برفباری  ہو سکتی ہے۔ اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک رہنے […]

بھارت سے جنگیں پہلے بھی ہوئیں لیکن کوئی ابہام رہ جاتا تھا مگر اس بار بھارت اور اسکی فوج نے تسلیم کیا: وزیر دفاع

بھارت سے جنگیں پہلے بھی ہوئیں لیکن کوئی ابہام رہ جاتا تھا مگر اس بار بھارت اور اسکی فوج نے تسلیم کیا: وزیر دفاع

 وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ جنگیں پہلے بھی ہوئیں لیکن کوئی نہ کوئی ابہام رہ جاتا تھا مگر یہ پہلی جنگ تھی بھارت کے ساتھ جس میں کوئی ابہام نہیں اور بھارت نے خود تسلیم کیا ، ان کی فوج نے تسلیم کیا، یہ پاکستان کے لیے بہت بڑا اعزاز ہے۔ سیالکوٹ میں […]

غیر قانونی مہاجرین کے خلاف یکم نومبر سے صوبہ بھر میں آپریشن شروع کرنے کی تیاریاں مکمل

غیر قانونی مہاجرین کے خلاف یکم نومبر سے صوبہ بھر میں آپریشن شروع کرنے کی تیاریاں مکمل

 خیبر پختونخوا میں غیر قانونی طور پر مقیم مہاجرین کے خلاف یکم نومبر سے بڑے پیمانے پر کارروائیوں کے آغاز کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، جبکہ پشاور کی اہم شاہراہوں پر پولیس اور سکیورٹی اداروں کے مشترکہ ناکوں کے ذریعے گرفتاریاں بھی شروع کردی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پشاور کے بازاروں، رہائشی علاقوں […]

شبقدر میں ہوائی فائرنگ، چند روزہ بچہ گولی لگنے سے زخمی

مانسہرہ میں گاڑی کھائی میں جاگری، خاتون سمیت 7 افراد جاں بحق

چارسدہ کے تحصیل شبقدر کے علاقے گاؤں خواجہ وس میں شادی بیاہ اور تقریبات میں فائرنگ کے غیر ذمہ دارانہ عمل نے ایک اور معصوم زندگی کو خطرے میں ڈال دیا۔ اندھی گولی لگنے سے محض 45 دن کا شیرخوار بچہ شدید زخمی ہو گیا۔ واقعے کے فوراً بعد علاقے میں شدید خوف و ہراس […]

مولانا فضل الرحمن ہمارے لیے باپ کی جگہ ہیں، کیپٹن (ر) صفدر

مولانا فضل الرحمن ہمارے لیے باپ کی جگہ ہیں، کیپٹن (ر) صفدر

 آپ نے پارلیمنٹ میں دفاع ختم نبوت اور آئین کے تحفظ کے لیے مولانا فضل الرحمن کے علاوہ کس کو بھیجا ہے؟ پنجاب کے ضلع چنیوٹ میں چناب نگر میں ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ 1973 کا آئین مقدس آئین ہے۔ انہوں نے کہا کہ آپ نے پارلیمنٹ […]

اٹلی میں ہزاروں طلبہ اور مزدور سڑکوں پر نکل آئے، مہنگائی میں کمی اور تعلیمی بجٹ بڑھانے کا مطالبہ

اٹلی میں ہزاروں طلبہ اور مزدور سڑکوں پر نکل آئے، مہنگائی میں کمی اور تعلیمی بجٹ بڑھانے کا مطالبہ

شرکا نے اسکولوں اور جامعات کے لیے زیادہ فنڈز، سستے مکانات اور روزمرہ اخراجات میں کمی کا مطالبہ کیا اٹلی کے مختلف شہروں میں ہزاروں طلبہ، مزدوروں اور دیگر شعبوں سے وابستہ افراد نے مہنگائی، تعلیمی اخراجات اور رہائش کے مسائل کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے۔ ملک گیر ہڑتال کے دوران ہونے والے بیشتر مظاہرے […]

زہر کے انجکشن سے سزائے موت پا کر بچ جانیوالی امریکی خاتون کا پہلا بیان سامنے آگیا

زہر کے انجکشن سے سزائے موت پا کر بچ جانیوالی امریکی خاتون کا پہلا بیان سامنے آگیا

امریکی ریاست ٹینیسی میں زہر کے انجیکشن کے ذریعے ملنے والی سزائے موت ناکام ہونے کے بعد زندہ بچ جانے والی 50 سالہ کرسٹا پائیک نے بتایا کہ مسلسل جسمانی درد میں مبتلا ہوں اور مجھے بولنے میں بھی دشواری ہورہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق کرسٹا پائیک کو 30 ستمبر کو زہریلے انجیکشن کے ذریعے […]