Roze News

جو ہماری سرحد پار کریگا اسے بھرپور جواب دیا جائیگا: گورنر کے پی

جو ہماری سرحد پار کریگا اسے بھرپور جواب دیا جائیگا: گورنر کے پی

ورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ جو ہماری سرحد پار کریگا اسے بھرپور جواب دیا جائے گا۔  پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نےکہا کہ 13سال میں جو لوگ مسلط تھے، ان سے حساب لینا چاہیے، ہم سے13 دن کا حساب مانگ رہے ہیں۔  گورنر خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ مشیراطلاعات […]

عوام کے پیسے کی ایک پائی بھی ادھر اُدھر کی ہو تو استعفیٰ دے دوں گی، مریم نواز

پہلے پنجاب جادو ٹونے پر چلتا تھا، سڑکوں پردھول اڑتی تھی، آج تمام صوبوں کیلئے ٹرینڈسیٹر ہے: مریم نواز

یہ دعویٰ نہیں کرتی کہ پنجاب میں کرپشن مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے، حکومت کی کوشش ہے کہ سرکاری اداروں میں بدعنوانی کا خاتمہ ہواور عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے، وزیر اعلیٰ پنجاب کا تقریب سے خطاب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اگر کوئی یہ ثابت کر دے کہ […]

اسلام آباد میں قحبہ خانوں اور غیرقانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائیاں، 40 خواتین سمیت 52 افراد گرفتار

پہلی بیوی

پولیس نے مختلف علاقوں میں 9 مقدمات درج کرلیے، 7 اسپا سینٹرز اور 2 مبینہ قحبہ خانوں کے خلاف کارروائی، 2 مقامات سیل اسلام آباد پولیس نے وفاقی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں اسپا سینٹرز اور مبینہ قحبہ خانوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 40 خواتین سمیت 52 افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق […]

میرے بڑا بھائی جس کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، اسے کوہاٹ میں آفس سے نقاب پوش لوگوں نے اغواء کر لیا، شفیع جان کا الزام

میرے بڑا بھائی جس کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، اسے کوہاٹ میں آفس سے نقاب پوش لوگوں نے اغواء کر لیا، شفیع جان کا الزام

یہ سمجھتے ہیں کہ میں خان کے نظریے سے پیچھے ہٹ جاؤں گا تو یاد رکھیں! زندگی موت الله کے ہاتھ میں ہے، میں نے اپنا بھائی الله کے سپرد کردیا ہے، رہنماء پی ٹی آئی شفیع جان کا ٹویٹ پی ٹی آئی رہنماء شفیع جان نے الزام عائد کیا ہے کہ میرے بڑا بھائی […]

بھارت میں گائے ذبح کرنے پر 3 مسلمانوں کو عمر قید

گائے ذبح

بھارت میں گائے ذبح کرنے پر 3 مسلمانوں کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔ بھارت کی ریاست گجرات کی ایک عدالت نے گائے ذبح کرنے کے کیس میں 3 مسلمان شہریوں کو سزائے موت سنائی۔ رپورٹ کے مطابق 3 نوجوانوں وسیم قریشی، محمد رفیق قریشی اور اشفاق سے 277 کلو گائے کا گوشت برآمد […]

دسمبر، جنوری اور فروری بجلی صارفین کیلئے مشکل ترین مہینے ہونے کا خدشہ

بجلی صارفین

اسلام آباد: دسمبر، جنوری اور فروری بجلی صارفین کیلئے مشکل ترین ہونے کا خدشہ ہے۔ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق دسمبر، جنوری اور فروری مہنگی بجلی سے متعلق کافی مشکل ہوسکتے ہیں، ان 3 ماہ میں فیول پرائس ایڈجسٹ 2 سے 3 گنا بڑھے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ ایل این جی،کوئلے اور دیگر […]

ٹرمپ اور پیوٹن معاہدے کے بعد روسی ڈیزل کی پہلی کھیپ امریکا روانہ، نیویارک پہنچنے کا امکان

روسی ڈیزل

روس سے ڈیزل کی پہلی کھیپ امریکی منڈی کی جانب روانہ ہوگئی ہے۔ یہ پیش رفت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روس کے درمیان ڈیزل کی برآمدات سے متعلق اچانک طے پانے والے معاہدے کے بعد سامنے آئی ہے۔جہازوں کی نقل و حرکت کے اعداد و شمار کے مطابق روسی ڈیزل سے بھرا ایک ٹینکر […]

ایل پی جی کی قیمت کم نہ ہو سکی، سرکاری اور مارکیٹ پرائس میں تین سو روپے کا فرق

ایل این جی

لاہور: ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی نہ آسکی، سرکاری نرخ اور مارکیٹ میں فروخت ہونے والی قیمت کے درمیان تقریباً 300 روپے فی کلو کا فرق برقرار ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایل پی جی کا بحران سنگین صورتحال اختیار کرتا جا رہا ہے، سرکاری قیمت سے کہیں زیادہ نرخوں پر […]

باجوڑ: مکان کی چھت گرنے سے خواتین سمیت 5 افراد ملبے تلے دب گئے

مکان زمین بوس

باجوڑ: تحصیل ناوگئی کے علاقے غلجو کامنگرہ میں مکان کی چھت گر گئی۔ذرائع کے مطابق چھت گرنے سے 2 خواتین، ایک مرد اور 2 بچے ملبے تلے دب گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں اور مقامی افراد موقع پر پہنچ گئے اور امدادی کارروائی کرتے ہوئے پانچوں افراد کو ملبے سے […]

‘سہیل آفریدی ہی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا رہیں گے’ پی ٹی آئی کا اعلان

'سہیل آفریدی ہی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا رہیں گے' پی ٹی آئی کا اعلان

پی ٹی آئی نے سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے عہدے پر برقرار رکھنے کا باضابطہ اعلان کردیا۔  چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے عہدے پر برقرار رکھنے کا باضابطہ اعلان کیا گیا ہے۔  نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی […]