فخر زمان نے سہ ملکی ون ڈے سیریزکے فائنل میں سنچری بناکر سعید انورکا ریکارڈ برابرکردیا

لاہور: پاکستان کے اوپننگ بلے باز فخر زمان نے سہ ملکی ون ڈے سیریز کے فائنل میں سری لنکا کے خلاف شاندار سنچری اسکور کرکے پاکستان کے سابق کپتان اور لیجنڈ اوپننگ بلے باز سعید انور کا ریکارڈ برابرکردیا۔لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئے میچ میں فخر زمان نے99 گیندوں پر 127 رنز کی شاندار […]
مکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت پر بات چیت جاری ہے، شام

شام نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کے امکان پر باضابطہ بات چیت شروع ہونے کی تصدیق کردی ہے۔شامی وزیر خارجہ اسعد الشیبانی نے بحرین میں منعقدہ منامہ ڈائیلاگ کے دوران کہا کہ دمشق کی مکہ اتحاد میں شمولیت کا جائزہ لینے کے لیے مذاکرات جاری ہیں۔ تاہم شام نے ابھی معاہدے میں شمولیت […]
ایران امریکا کشیدگی کم کرنے کی کوششیں تیز، دوحہ میں ایرانی وفد کی قطری ثالثوں سے ملاقات

ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ نئی جنگ روکنے اور خطےمیں کشیدگی کم کرنے کے لیے سفارتی کوششیں تیز کردی گئیں۔خبر رساں ایجنسی رائٹرز کےمطابق ایرانی مذاکراتی وفد نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں قطری ثالثوں سے ملاقات کی،جس میں جنگ کے خاتمے اور کشیدگی کم کرنے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سفارتی […]
ایرانی رجیم پر زیادہ اعتبار نہیں کیا جاسکتا، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران سے مذاکرات اچھے جا رہے ہیں، ایرانی معاہدہ کرنا چاہتے ہیں، اب دیکھتے ہیں کہ وہ معاہدہ کرتے ہیں یا نہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا فلوریڈا میں تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ایرانی رجیم پر زیادہ اعتبار نہیں […]
ایران جنگ میں امریکی فوجی اڈوں کو نقصان! تعمیرِ نو پر اربوں ڈالر تک خرچہ پہنچنے کا امکان

ایران اور امریکا کے درمیان جاری جنگ کے دوران مشرقِ وسطیٰ میں امریکی فوجی اڈوں کو پہنچنے والے بڑے پیمانے کے نقصان نے واشنگٹن کے لیے اربوں ڈالر کا اضافی مالی بوجھ پیدا کردیا ہے۔وال اسٹریٹ جرنل کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق امریکی فوجی تنصیبات کی تعمیرِ نو پر کم از کم 4 ارب […]
بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارش جبکہ پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان

اسلام آباد: ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور شمالی علاقوں میں جزوی ابرآلود جبکہ بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے جبکہ شمالی علاقوں میں مطلع […]
قطر نے پاکستانیوں کے لیے 30 دن کا مفت ویزا آن ارائیول بحال کردیا

قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے 30 دن تک مفت سیاحتی ویزا آن ارائیول کی سہولت کی تصدیق کردی ہے۔قطر کی وزارتِ داخلہ کے مطابق پاکستانی شہری زیادہ سے زیادہ 30 دن تک قیام کرسکتے ہیں، تاہم قیام کی مدت ہوٹل کی بکنگ کے دورانیے سے بھی منسلک ہوسکتی ہے۔ اس سہولت سے فائدہ اٹھانے […]
پاکستان ترقی پذیر ممالک کے جی 24 گروپ کا چیئرمین بن گیا، وزیراعظم کا اظہارِ مسرت

اسلام آباد: پاکستان نےعالمی مالیاتی نظام میں ترقی پذیرممالک کی آوازمؤثر بنانے کےلیےجی 24 گروپ کی سربراہی سنبھال لی،وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب جی 24 کے نئے چیئرمین بن گئے ہیں۔اس موقع پر وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھاکہ پاکستان عالمی مالیاتی نظام میں ترقی پذیرممالک کی مناسب نمائندگی اورمنصفانہ مالیاتی نظام کے لیے […]
سوئی گیس کمپنی نے گھریلو کنکشن پر پابندی غیر معینہ مدت تک بڑھا دی

لاہور: سوئی گیس کمپنی نے گھریلو کنکشن پر غیر معینہ مدت تک پابندی بڑھا دی۔ذرائع کے مطابق رواں ماہ سے کمرشل تندور ہوٹل سمیت دیگر کنکشن بھی بند کر دیئے گئے ہیں جبکہ ہزاروں صارفین ارجنٹ فیس جمع کرانے کے باوجود کنکشن سے محروم ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ آر ایل این جی سپلائی تعطلی […]
یوکرین میں بجلی کی فراہمی میں مشکلات، لاکھوں گھر بجلی سے محروم ہوگئے: زیلنسکی

ہفتے کے روز اپنے ٹیلی گرام چینل پر جاری بیان میں یوکرینی صدر نے بتایا کہ کیف، دنیپروپیٹروفسک اور خارکوف میں تھرمل پاور پلانٹس کو حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے، دنیپروپیٹروفسک کے علاقے میں بجلی کے چار سب اسٹیشنوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی […]