Roze News

نئی جنگ کی صورت میں امریکی مفادات، تنصیبات اور سازوسامان کو کہیں بھی نشانہ بناسکتے ہیں: ایرانی فوج

ایرانی فوج

ایرانی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل محمد اکرامینیا کا کہنا ہے کہ نئی جنگ کی صورت میں تنازع مغربی ایشیا کے خطے تک محدود نہیں رہے گا۔ بریگیڈیئر جنرل محمد اکرامینیا نے کہا کہ قابل رسائی امریکی مفادات، تنصیبات، سازوسامان کو کہیں بھی نشانہ بناسکتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکی جارحیت دوبارہ ہوئی […]

بھارت میں انتخابی فہرستوں میں دھاندلیوں کے خلاف اپوزیشن اتحاد کا مارچ، نئی دہلی میں سکیورٹی سخت

مارچ

بھارت میں انتخابی فہرستوں میں دھاندلیوں کے خلاف اپوزیشن اتحاد کی جانب سے جمہوریت بچاؤ احتجاجی مارچ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اپوزیشن جماعتیں انتخابی فہرستوں میں دھاندلیوں کے خلاف کانگریس رہنما راہول گاندھی کی قیادت میں نئی دہلی میں احتجاجی مارچ کررہی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق احتجاجی ریلی نئی دہلی […]

حکومت کا نیا پیٹرول فارمولا، ریفائنریز اور اربوں ڈالر کے اپ گریڈ منصوبے خطرے میں پڑگئے

نیا فارمولا

اسلام آباد: حکومت کے نئے پیٹرول فارمولے کے باعث ریفائنریز اور اربوں ڈالر کے اپ گریڈ منصوبے خطرے میں پڑ گئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سے پیٹرول کی قیمتوں کے تعین کا فارمولا اچانک تبدیل کرنے کے فیصلے سے آئل ریفائنریز کو فی لیٹر تقریباً 49 روپے کے نقصان کا خدشہ ہے، جبکہ ریفائنریز […]

پہلے صدارت کا لالچ دیا گیا، پھر ریاست میں مولانا کو حصہ نہ دے کر زیادتی کی گئی، طاہر اشرفی 

طاہر اشرفی

چیرمین پاکستان علماء کونسل طاہر محمود اشرفی  نے کہا ہے کہ حکمرانوں کو چاہیے کہ مولانا فضل الرحمان کا فون سنیں، ایسی کمیٹی بنائیں جو وزارت کے برابر ہو، انہیں اس کا چیئرمین بنا دیں، انہیں جہاز استعمال کرنے کی اجازت دے دیں، ریاست میں مولانا کو کچھ حصہ نہ دے کر زیادتی کی گئی، مولانا کو پہلے صدارت […]

ایران امریکا کشیدگی؛ پیٹرول کی قیمتوں کے تعین کا طریقہ کار تبدیل، نیا فارمولا جاری

نیا فارمولا

اسلام آباد: ایران امریکا کشیدگی کے تناظر میں پیٹرول کی قیمتوں کے تعین کا طریقہ کار تبدیل کر دیا گیا، نئے طریقہ کار کا اطلاق آئندہ 30 روز کے لیے ہوگا۔ذرائع کے مطابق کابینہ کی منظوری کے بعد پیٹرولیم ڈویژن نے ریفائنریز کو نیا فارمولا جاری کر دیا۔پیٹرول کی درآمدی قیمت کا تعین پی ایس […]

ایرانی حملوں سے24 امریکی فوجی اڈے اور 274 عمارتیں تباہ ہوئیں: امریکی اخبار

امریکی اخبار

واشنگٹن: امریکی اخبار نے ایرانی حملوں سے مشرق وسطیٰ میں 24 امریکی فوجی اڈے اور 274 عمارتیں تباہ ہونے کی تصدیق کردی۔وال سٹریٹ جرنل نے سیٹلائٹ تصاویر و امریکی فوجی حکام سے انٹرویوز کے ذریعے فوجی اڈوں کی تباہی کا جائزہ لیا، جس سے معلوم ہوا کہ ایرانی حملوں میں ابتدائی 2 ہفتوں میں 119عمارتیں […]

سلمان خان اور سنجے دت کا فلم ’کھل نائیک ریٹرنز‘ میں ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کا امکان

کھل نائیک ریٹرنز

بالی ووڈ کے دو بڑے سپر اسٹارز سلمان خان اور سنجے دت ایک بار پھر بڑے پردے پر ایک ساتھ نظر آسکتے ہیں،دونوں اداکاروں کی فلم ’کھل نائیک ریٹرنز‘ میں اسکرین شیئر کرنے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔یہ فلم 1993 میں ریلیز ہونے والی سنجے دت کی مشہور فلم ’کھل نائیک‘ کا سیکوئل ہے، جس […]

امریکا میں وسط مدتی انتخابات سے قبل ووٹنگ کا نیا ریکارڈ بن گیا

امریکا میں وسط مدتی انتخابات سے قبل ووٹنگ کا نیا ریکارڈ بن گیا

امریکا میں وسط مدتی انتخابات سے قبل ووٹنگ کا نیا ریکارڈ بن گیا۔یونیورسٹی آف فلوریڈا کی الیکشن لیب کےمطابق اب تک پانچ کروڑ 27 لاکھ 96 ہزار سے زائد امریکی ووٹ ڈال چکے ہیں، جس کے بعد 2022 کے وسط مدتی انتخابات کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔ گزشتہ وسط مدتی انتخابات میں چار کروڑ 59 […]

غیر ملکی سستی اشیا سےمقامی صنعت کو بچانےکیلئےقانون سخت کرنے کی تجویز

ایرانی وفد

اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی کے قانون میں ترمیم کی تیاری کرلی گئی، غیرملکی سستی اشیا سے مقامی صنعت کو بچانے کے لیے قانون مزید سخت کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔دستاویزات کےمطابق اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی کی وصولی یقینی بنانے کے لیے نئے اقدامات تجویز کیےگئے ہیں، ڈیوٹی کی رقم محفوظ رکھنے کےلیےبینک گارنٹی یا نقد رقم […]

فخر زمان نے سہ ملکی ون ڈے سیریزکے فائنل میں سنچری بناکر سعید انورکا ریکارڈ برابرکردیا

فخر زمان

لاہور: پاکستان کے اوپننگ بلے باز فخر زمان نے سہ ملکی ون ڈے سیریز کے فائنل میں سری لنکا کے خلاف شاندار سنچری اسکور کرکے پاکستان کے سابق کپتان اور لیجنڈ اوپننگ بلے باز سعید انور کا ریکارڈ برابرکردیا۔لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئے میچ میں فخر زمان نے99 گیندوں پر 127 رنز کی شاندار […]