Roze News

دشمن نے دوبارہ  حملہ کیا تو جنگ ختم کرنے کا وقت اور شرائط ایران طے کرے گا، ایرانی سپریم لیڈر

ایرانی سپریم لیڈر

ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے مسلح افواج کے اعلیٰ کمانڈرز کو دشمن کے کسی بھی خطرے کا فوری اور بھرپور جواب دینے کا حکم جاری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے سپریم لیڈر نے ایران کے تین اعلیٰ ترین فوجی کمانڈروں سے ملاقات کی  اور خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دشمن […]

عوامی خدمت کے13سال تک دعوے کئے گئے، وزیر اعظم کی کے پی حکومت پر تنقید

وزیراعظم کا فیول سبسڈی نہ دینے والے پٹرول پمپس کے لائسنس منسوخ کرنے کا حکم

وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی حکومت کی خیبرپختونخوا (کے پی) میں 13سالہ کارکردگی پر سوال اٹھا دیے۔مسلم لیگ ن پارلیمانی پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومتیں بتائیں کہ این ایف سی ایوارڈ کے 800 ارب روپے سے کتنے سیف سٹی منصوبے قائم کیے گئے؟، […]

مذاکراتی پیشکش کے خط میں امریکا کالہجہ، مؤقف میں نرمی ایرانی عوام کی کامیابی ہے،محسن رضائی

محسن رضائی

ایران کے سکیورٹی چیف محسن رضائی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی جانب سے بھیجے گئے خط میں مؤقف اور لہجے میں نمایاں نرمی آئی ہے۔ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی سے گفتگو کرتے ہوئے محسن رضائی کا کہنا تھا کہ امریکی حکام کے رویے میں مکمل […]

راولپنڈی:3منزلہ عمارت میںخوفناک آتشزدگی!پوری بلڈنگ کواپنی لپیٹ میںلے لیا

آتشزدگی

تھانہ سٹی کے علاقے نیا محلہ میں 3 منزلہ عمارت میں خوفناک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا جب کہ آگ نے تین منزلہ گھر کی تمام منزلوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔حکام کے مطابق اے نیا محلہ کے گنجان آباد کے علاقے کی تین منزلہ عمارت جس کے بالائی حصے پر فریزر اور کمرے […]

پاکستان افغانستان سے ہونیوالے دہشتگرد حملوں پر تشویش کا اظہار کر رہا ہے، نہیں چاہتے پاکستان دہشتگردی کا نشانہ بنے: مارکو روبیو

مارکو روبیو

واشنگٹن : امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ افغانستان سے ہونے والی دہشتگردی قابلِ تشویش ہے جب کہ پاکستان کی حمایت کرتے ہیں۔مارکو روبیو کا کہنا تھا کہ پاکستان کا مؤقف ہے کہ افغان طالبان نے اپنی سرزمین سے ہونے والے دہشت گرد حملوں کو روکنے کے لیے مؤثر اقدامات نہیں کیے، […]

ملک کو درپیش مسائل کا حل مذاکرات ذریعے ہی نکالا جا سکتا ہے: مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان

اکوڑہ خٹک: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش مسائل کا حل مذاکرات اور بات چیت کے ذریعے ہی نکالا جا سکتا ہے، مولانا فضل الرحمان نے اکوڑہ خٹک میں پروفیسر محمود الحق حقانی مرحوم کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی اور ان کے انتقال پر […]

ایران کی ایک یا دو تنصیبات پر کارروائی باقی ہے،ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی ایک یا دو جوہری تنصیبات اب بھی امریکی کارروائی کی زد میں آنے سے باقی ہیں اور ضرورت پڑنے پر انہیں صرف 10 منٹ میں نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جاری مذاکرات پر بات کرتے […]

ایل پی جی ایسوسی ایشنز کا 16 نومبر سے ملک گیر ہڑتال کا اعلان

ایل پی جی

کراچی: مائع پٹرولیم گیس (ایل پی جی) ایسوسی ایشنز نے 16 نومبر سے ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ایل پی جی مارکیٹز ایسوسی ایشن کے سینئر وائس چیئرمین علی حیدر نے حکومت کی جانب سے قیمتوں کے تعین کے نئے فارمولے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ 16 نومبر سے ایل پی جی کی […]

ایران جنگ میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد 23 ہوگئی: امریکی اخبار

ایران جنگ میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد 23 ہوگئی: امریکی اخبار

امریکی محکمہ دفاع نے ایران جنگ سے متعلق فوجی کارروائیوں کے دوران ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد میں 2 کا اضافہ کیا ہے جس کے بعد یہ تعداد  23 ہوگئی ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق پینٹاگون کے رپورٹنگ ڈیٹا بیس ‘ڈیفنس کیژولٹی اینالیسس سسٹم’  میں بدھ اور جمعرات کو کی جانے والی اپ […]

مہنگائی پر عوام کا گلہ درست ہے، اس مہنگائی میں ہمارا نہیں ٹرمپ کا قصور ہے، رانا ثنا اللہ

رانا ثنا

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور راناثنااللہ نے کہا ہے کہ مہنگائی کے حوالے سے عوام کا گلہ درست ہے، اس مہنگائی میں ہمارا نہیں ٹرمپ کا قصور ہے۔ فیصل آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ایران نے ٹرمپ کو جنگ میں جواب دیا ہے، ہم نے تو […]