Roze News

امریکی کانگریس پر ڈیموکریٹس کا کنٹرول، وزیر جنگ کیلئے مشکلات بڑھنے کا امکان

وزیر جنگ

واشنگٹن: امریکی وسط مدتی انتخابات میں ایوان نمائندگان پر ڈیموکریٹس کے کنٹرول سے وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ کے لیے مشکلات بڑھ سکتی ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق ڈیموکریٹس کی کامیابی سے پیٹ ہیگسیتھ کے خلاف مواخذے کی کوششوں میں تیزی آنے اور مزید ریپبلکنز ارکان کی حمایت ملنے کا امکان ہے۔سینیٹ کے ارکان ایران جنگ شروع […]

ایران سے مبینہ تعلقات پر امریکا کی بھارت اور ترکیہ کی کمپنیوں اور افراد کے خلاف نئی پابندیاں

امریکا کانئی پابندیوں کا اعلان

واشنگٹن: امریکی محکمہ خزانہ نے ایران کے ساتھ مبینہ کاروباری اور مالی روابط رکھنے کے الزام میں بھارت اور ترکیہ سے تعلق رکھنے والے افراد اور کمپنیوں پر نئی پابندیاں عائد کردی ہیں۔واشنگٹن کا کہنا ہے کہ یہ اقدامات ایرانی حکومت کی معاونت کرنے والے نیٹ ورکس کے خلاف کارروائی کا حصہ ہیں۔ امریکی محکمہ […]

انتخابات کے بعد بھی امریکا کی ایران مخالف پالیسی نہیں بدلے گی، مجتبیٰ خامنہ ای

مجتبیٰ خامنہ ای

ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ جو لوگ امریکی انتخابات کے بعد واشنگٹن کی پالیسی میں تبدیلی کی امید لگائے بیٹھے ہیں، وہ شدید غلط فہمی کا شکار ہیں۔ان کا یہ بیان امریکی وسط مدتی انتخابات میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جماعت کو نقصان پہنچنے کے چند گھنٹوں بعد سامنے […]

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کے جھٹکے

مینگورہ: سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شد 4.6 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 182کلومیٹر تھی، زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ زلزے کے باعث شہری خوفزدہ ہو کر گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے […]

مولانا فضل الرحمان سے منسلک مدرسہ اختر العلوم کو غیر قانونی تعمیر پر نوٹس

مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد: مولانا فضل الرحمان کی جماعت جمعیت علمائے اسلام (ف) سے منسلک مدرسہ اختر العلوم کو قانونی خلاف ورزیوں پر سی ڈی اے کا نوٹس جاری کر دیا گیا۔کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹوریٹ آف بلڈنگ کنٹرول (ساؤتھ) کی جانب سے جے یو آئی (ف) سے منسلک مدرسہ اختر العلوم اسلام آباد کی عمارت تعمیراتی […]

ہیلتھ کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم1166: 26 کروڑ عوام تک رسائی کے دعوے پر سوالات اٹھنے لگے

1166 ہیلتھ کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم:

اسلام آباد: وفاقی وزیرِ صحت کی جانب سے 1166 ہیلتھ کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم کو 26 کروڑ عوام کے لیے ایک تاریخی اور انقلابی اقدام قرار دیے جانے کے باوجود اس منصوبے کی عملی افادیت اور ملک بھر میں رسائی کے حوالے سے اہم سوالات سامنے آنے لگے ہیں۔ بالخصوص 18ویں آئینی ترمیم کے بعد صحت […]

امریکی تاریخ میں پہلی بار سیاہ فام خاتون گورنر منتخب

سیاہ فام خاتون گورنر

امریکی ریاست جارجیا میں ڈیموکریٹک امیدوار کیشا لانس باٹمز  نے گورنر کا انتخاب جیت کر تاریخ رقم کردی۔ وہ امریکی تاریخ میں کسی بھی ریاست کی گورنر منتخب ہونے والی پہلی سیاہ فام خاتون بن گئی ہیں۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق اٹلانٹا کی سابق میئر کیشا لانس باٹمز نے ری پبلکن امیدوار اور کاروباری […]

خلا سے نیا پراسرار سگنل موصول، کیا اس کے پیچھے خلائی مخلوق ہے؟

خلا سے نیا پراسرار سگنل

خلائی مخلوق کی تلاش میں مصروف سائنسدانوں نے خلا سے آنے والے ایک پراسرار ریڈیو سگنل کا سراغ لگایا ہے، جس نے زمین کے علاوہ کسی اور سیارے پر زندگی کی موجودگی سے متعلق نئی دلچسپی پیدا کر دی ہے۔غیر ملکی میڈیا ڈیلی میل کے مطابق چینی سائنسدانوں کی سربراہی میں ایک تحقیقی ٹیم نے […]

ایران پر حملہ فتح نہیں، شکست کا باعث بنتا ہے، اسماعیل بقائی

اسماعیل بقائی

تہران: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکا نے لالچ اور تکبر کے باعث ایران کے خلاف غیر قانونی جنگ مسلط کی، تاہم اس کے جنگی اندازے غلط ثابت ہوئے۔اسماعیل بقائی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ امریکا نے ایران کو سمجھنے میں […]

امریکی مڈٹرم انتخابات: متعدد پاکستانی امریکن امیدوار بھی ریاستی انتخابات میں کامیاب

امریکی مڈٹرم انتخابات

امریکا کے مڈٹرم الیکشن میں متعدد پاکستانی امریکن امیدوار بھی ریاستی انتخابات میں کامیاب ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق پنسلوانیا کی ریاستی اسمبلی سے پاکستانی امریکن اور ڈیموکریٹ مریم صبیح سینیٹ ڈسٹرکٹ 2 سے رکن منتخب ہوئیں جب کہ سعود انور کنیکٹیکٹ کے ریاستی سینیٹ ڈسٹرکٹ 3 سے دوبارہ منتخب ہوگئے۔ ٹیکساس میں پاکستانی نژاد سلمان […]