Roze News

گھریلو صارفین کو گیس کب ملے گی؟ موسم سرما کے لیے گیس فراہمی کا نیا شیڈول جاری

سوئی گیس

موسم سرما کے لیے گیس لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول آگیا، جس کے تحت صارفین کو 3 مخصوص اوقات میں گیس فراہم کی جائے گی۔سردیوں میں سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) صارفین کو دن میں 3 وقت گیس فراہمی کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ ایس این جی پی ایل پنجاب […]

ٹرمپ انتخابات میں شکست کے بعد میمز کا نشانہ بن گئے

میمز

امریکا میں مڈ ٹرم الیکشنز کے نتائج سے متعلق ڈیموکریٹس کی کامیابی اور ری پبلکنز کی شکست کی خبروں کے بعد سوشل میڈیا پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف دلچسپ میمز اور طنزیہ ویڈیوز کی بھرمار ہو گئی۔سوشل میڈیا صارفین نے مختلف میمز کے ذریعے ٹرمپ کی سیاسی پالیسیوں اور انتخابی نتائج پر طنز […]

اگر ڈیموکریٹس نے میرا مواخذہ کیا تو ان کی جماعت تباہ ہو جائے گی، ٹرمپ

ڈیموکریٹک پارٹی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ری پبلکنز کی انتخابی شکست بڑی حد تک ایران جنگ کا نتیجہ ہے۔وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کی جماعت اپنی مقبولیت انتخابی امیدواروں تک منتقل نہیں کر سکی۔ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اگر وہ خود انتخابی میدان میں […]

امریکا اور ایران کے درمیان ایک بار پھر جنگ چھڑنے کا خطرہ بڑھ گیا

امریکا اور اسرائیل ایران پر بڑے حملوں کی تیاری

امریکا اور ایران کے درمیان ایک بار پھر جنگ چھڑنے کا خطرہ بڑھ گیا۔امریکی ویب سائٹ کے مطابق امریکی فوج نے ایران پر بڑے حملے کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل کر دی ہیں اور خطے میں مزید فوجی سازوسامان اور عسکری وسائل تعینات کیے جا رہے ہیں۔دوسری جانب قطری ثالث دونوں ممالک کے درمیان […]

ڈیموکریٹ ارکان نے ٹرمپ انتظامیہ کے اقدامات کی ممکنہ تحقیقات کیلئے تیاری شروع کر دی

ڈیموکریٹ ارکان

واشنگٹن: امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے ڈیموکریٹ ارکان نے کانگریس میں اکثریت حاصل کرنے کے بعد ٹرمپ انتظامیہ کے گزشتہ 2 سال کے اقدامات کی ممکنہ تحقیقات کیلئے ابتدائی تیاری شروع کر دی۔امریکیمیڈیاکے مطابق کمیٹی نے نجی کمپنیوں اور امریکی انتظامیہ کو خطوط جاری کرکے متعلقہ دستاویزات اور ریکارڈ محفوظ رکھنے کی ہدایت […]

آبنائے ہرمز کی سکیورٹی کے لیے جنوبی کوریا بھی میدان میں آگیا، بحری مشن تعینات کرنے کا فیصلہ

hormuz

سیئول: جنوبی کوریا نے آبنائے ہرمز کے قریب سمندری راستے کو کھلا اور محفوظ رکھنے کی کوششوں میں مدد کے لیے بحری نگرانی کے طیارے اور دھماکا خیز مواد ناکارہ بنانے والی ٹیم تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق جنوبی کوریا کی وزارتِ دفاع نے تصدیق کی […]

آئینی عدالت کا سہیل آفریدی سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریوں کے مقدمات سے متعلق بڑا حکم   

آئینی عدالت

وفاقی آئینی عدالت نے بڑا حکم جاری کرتے ہوئے پشاور ہائیکورٹ کو تاحکم ثانی ایم پی او کے تحت گرفتاریوں کے مقدمات سننے سے روک دیا۔چیف جسٹس امین الدین خان نے کہا کہ ہم اس معاملے میں فریقین کو نوٹسز جاری کررہے ہیں ، دیگر فریقین عدالتی حکم دیکھ کر اپنی درخواست دائر کرسکتے ہیں۔چیف […]

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 8 فیصد کمی

خام تیل

واشنگٹن: امریکی انتخابات کے نتائج کے اثرات، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 8 فیصد تک کمی ہوگئی۔امریکی خام تیل 7 فیصد سے زائد سستا ہوگیا، فی بیرل قیمت 89 ڈالر ہوگئی۔ برطانوی خام تیل کی قیمت میں 8 فیصد کمی، 96 ڈالر فی بیرل فروخت ہونے لگا۔اماراتی مربن خام تیل بھی سستا، […]

ڈیموکریٹس کی کامیابی: سیاسی مخالفین کا نیتن یاہو سے استعفے کا مطالبہ

نیتن یاہو

تل ابیب: امریکی وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹس کی کامیابی کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے سیاسی مخالفین نے ان کے خلاف دباؤ بڑھا دیا۔سیاسی مخالفین نے کہا نیتن یاہو نے اسرائیل کی امریکا میں دہائیوں پر محیط دو جماعتی حمایت کو نقصان پہنچایا، اسرائیلی اپوزیشن رہنماؤں نے امریکی انتخابی نتائج کو نیتن یاہو […]

امریکی کانگریس پر ڈیموکریٹس کا کنٹرول، وزیر جنگ کیلئے مشکلات بڑھنے کا امکان

وزیر جنگ

واشنگٹن: امریکی وسط مدتی انتخابات میں ایوان نمائندگان پر ڈیموکریٹس کے کنٹرول سے وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ کے لیے مشکلات بڑھ سکتی ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق ڈیموکریٹس کی کامیابی سے پیٹ ہیگسیتھ کے خلاف مواخذے کی کوششوں میں تیزی آنے اور مزید ریپبلکنز ارکان کی حمایت ملنے کا امکان ہے۔سینیٹ کے ارکان ایران جنگ شروع […]