Roze News

امریکی وسط مدتی انتخابات واشنگٹن کا داخلی معاملہ ہے: چین

امریکی وسط مدتی انتخابات واشنگٹن کا داخلی معاملہ ہے: چین

بیجنگ: چین نے امریکی وسط مدتی انتخابات کو امریکا کا داخلی معاملہ قرار دیا ہے۔چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ چین امریکا کے ساتھ رابطے مضبوط کرنے کا خواہاں ہے۔ان کا کہنا تھا کہ چین امریکی رہنماؤں کے درمیان ہونے والے اتفاقِ رائے پر عمل درآمد کیلئے امریکا کے […]

عمران خان کا اہلیہ کی بیماری پر اظہار تشویش، بشریٰ بی بی کے کیسز میں عدالتوں سے ریلیف لینے کی ہدایت

عمران خان نے وکلاسے ملاقات میں پارلیمانی کمیٹیوں میں واپسی کی تجویزکو مستردکردیا، فضل الرحمان کو وسیع اتحادکا پیغام

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اہلیہ کی بیماری پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وکیل کو عدالتوں سے ریلیف لینے کی ہدایت کردی۔ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان پیر کے روز اڈیالہ جیل میں اپنے وکیل سے ملاقات کے وقت خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور وفاقی حکومت کی جانب […]

آبنائے ہرمز سے گزرنے والے 4 آئل ٹینکر بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر تباہ

آبنائے ہرمز

آبنائے ہرمز سے گزرنے والے 4 آئل ٹینکر بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر تباہ ہوگئے۔ ترجمان ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے مطابق آئل ٹینکر آبنائے ہرمز کے ممنوعہ علاقے سے گزر رہے تھے، آئل ٹینکر سمندری بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر تباہ ہوئے۔ آبنائے ہرمز میں دو دیگر جہازوں کو روک دیا گیا۔ ترجمان کے مطابق […]

امریکی انتخابی نتائج سے واشنگٹن کی ایران دشمن پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی،ایرانی سپریم لیڈر

مجتبیٰ خامنہ ای

ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا امریکی مڈٹرم الیکشن کے نتائج پر ردعمل آگیا۔ ایک بیان میں مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ کچھ لوگ سمجھتے ہیں امریکہ میں جماعتوں کی تبدیلی سے اس کے رویے میں فرق آئےگا، امریکی نتائج سے واشنگٹن کی ایران دشمن پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔ […]

پاکستان پوسٹ میں ہزاروں بھرتیوں کامعاملہ، سابق وفاقی وزیر اسعد محمود کو نوٹس جاری

پاکستان پوسٹ میں ہزاروں بھرتیوں کامعاملہ، سابق وفاقی وزیر اسعد محمود کو نوٹس جاری

پاکستان پوسٹ میں 4 ہزار 252 بھرتیوں کے معاملے پر نیب نے مولانافضل الرحمان کے بیٹے اور سابق وفاقی وزیرمواصلات اسعد محمود کونوٹس جاری کردیا۔ 10 نومبر کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دیدیا گیا۔نیب راولپنڈی نے اسعد محمود کے دور وزارت میں پاکستان پوسٹ میں بھرتیوں کی تحقیقات شروع کردیں، سابق وفاقی […]

امریکی انتخابات میں ری پبلیکنز کو شکست، سونے کی قیمت میں تاریخ ساز اضافہ

سونے کی قیمت

امریکی وسط مدتی الیکشن میں ڈیموکریٹس کی کامیابی کے بعد مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 13 ہزار 900 روپے مہنگا ہونے کے بعد 4 لاکھ 26 ہزار 36 روپے کا ہوگیا۔ایسوسی ایشن […]

سپر ایل نینو سے دنیا بھر میں لاکھوں لوگوں کی اموات کا خدشہ

سپر ایل نینو

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ سپر ایل نینو کے باعث دنیا بھر میں آئندہ 10 ماہ کے دوران شدید گرمی سے تقریباً 9 لاکھ اضافی اموات ہوسکتی ہیں۔شکاگو یونیورسٹی کی کلائمیٹ امپیکٹ لیب کے مطابق رواں سال جون سے ستمبر تک گرمی سے 4 لاکھ 84 ہزار 500 اضافی اموات کا تخمینہ لگایا […]

وزیراعظم کا ایل پی جی امپورٹ کرکے عام آدمی کو ریلیف دینے کا اعلان

وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے ایل پی جی امپورٹ کرکے عام آدمی کو ریلیف دینے کا اعلان کردیا۔کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ ایل پی جی مافیا کا دورختم ہوچکا ہے، ایل پی جی امپورٹ کرکے عام آدمی کو ریلیف دیں گے۔وزیراعظم نے کہا کہ پیٹرول ریلیف پیکج سےعوام مستفید ہو […]

’ایران کے خلاف بڑی کارروائی کا وقت آگیا‘، ٹرمپ نے ’شدید ضرب‘ لگانے کی دھمکی دے دی

دھمکی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف بڑی فوجی کارروائی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کو کچھ بڑا کرنا ہوگا اور ممکنہ کارروائی میں ایران کو ’شدید ضرب‘ لگائی جاسکتی ہے۔بی بی سی کے مطابق فاکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے ٹرمپ نے ایران کے بعض علاقوں پر امریکی حملوں […]

نہ جہاز نہ ٹرین اور نہ گاڑی، چل کر دنیا کا چکر لگانے والا شخص 28 برس بعد گھر پہنچ گیا

برطانوی مہم جو

برطانوی مہم جو کارل بشبی 28 سال میں 4 براعظموں کے 30 ممالک کا سفر پیدل طے کرنے کے بعد اپنے گھر پہنچ گئے۔ جہاں ان کی والدہ نے جذباتی انداز میں استقبال کیا۔ سابق برطانوی پیراٹروپر کارل بشبی نے نومبر 1998 میں چلی کے جنوبی سرے سے اپنے سفر کا آغاز کیا تھا۔ ان […]