Roze News

عمران خان انسان بھی ہے، پاکستانی بھی ،وہ کوئی رعایت نہیں مانگ رہا، ارشاد بھٹی

عمران خان انسان بھی ہے، پاکستانی بھی ،وہ کوئی رعایت نہیں مانگ رہا، ارشاد بھٹی

عمران خان یہ نہیں کہہ رہے کہ مجھے چھوڑو ،جدہ یا لندن جانا چاہتا ہوں، مجھے بنی گالہ شفٹ کرو، قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے، یہ سب کچھ بھی رہنے دو، لیکن بحیثیت قیدی یا پاکستانی جومیرا حق ہے وہ تو دو!تجزیہ کار کا تبصرہ تجزیہ کا کا کہنا ہے کہ عمران خان انسان […]

چائے والا‘ ارشدخان نے لندن میں اپنے کیفے کی چوتھی برانچ کھول لی

چائے والا‘ ارشدخان نے لندن میں اپنے کیفے کی چوتھی برانچ کھول لی

پاکستان کےمعروف ’چائے والا‘ ارشدخان کا کاروباری سفر برطانیہ میں بھی کامیابی سے آگے بڑھنے لگا،لندن میں کیفے کی چوتھی برانچ کا افتتاح کردیا۔ ایک تصویر سے سوشل میڈیا پر راتوں رات شہرت حاصل کرنے والے ارشد خان نے اپنے برانڈ ’کیفےچائے والا ارشد خان‘کو بین الاقوامی سطح پر وسعت دینا شروع کردی ۔ برطانیہ […]

ایران کے ساتھ کشیدگی میں اضافہ، امریکہ کا تیسرا طیارہ بردار بحری جہاز مشرق وسطیٰ پہنچ گیا

ٹرمپ چین پہنچ گئے، شی جن پنگ اور پیوٹن کے ساتھ تاریخی سہ فریقی اجلاس کل ہوگا

یوایس ایس تھیوڈور روزویلٹ کی آمد سے خطے میں امریکی طیارہ بردار بحری جہازوں کی تعداد 3 ہوگئی، ایران نے پیشگی کارروائی کا انتباہ دے دیا، سفارتی مذاکرات تعطل کا شکار ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کے دوران امریکی بحریہ کا جوہری توانائی سے چلنے والا طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس تھیوڈور […]

میرے والد کی جانب سے پاکستان کے چیف جسٹس کے نام لکھا گیا یہ کھلا خط انتہائی تکلیف دہ ہے، سلیمان خان

میرے والد کی جانب سے پاکستان کے چیف جسٹس کے نام لکھا گیا یہ کھلا خط انتہائی تکلیف دہ ہے، سلیمان خان

عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ساتھ جیل میں ناروا سلوک پاکستان کے آئین، جیل مینوئل کی خلاف ورزی ہے، عدالتی احکامات کے مطابق انہیں شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کیا جائے، اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے۔ بانی پی ٹی آئی کے صاحبزادے کا مطالبہ بانی پی ٹی آئی کے […]

عارفوالا؛ کوسٹر اور آئل ٹینکر میں خوفناک تصادم، 6افراد جاں بحق،15زخمی

سابق صوبائی وزیر عبدالرحمان کھیتران کی رہائشگاہ سے تین لاشیں برآمد

عارف والا میں بوریوالا روڈ پر کوسٹر اور آئل ٹینکرمیں خوفناک تصادم میں 6افراد جاں بحق جبکہ 15 سے زخمی ہوگئے۔  تفصیلات کے مطابق  عارف والا میں بورے والا روڈ پر خوفناک ٹریفک حادثہ میں بچوں اور خواتین سمیت 6افراد جاں بحق جبکہ متعدد شدید زخمی ہو گئے ،حادثہ کے فوری بعد ہسپتال میں ایمر […]

شازیہ خشک نے موسیقی سے توبہ کرکے شرعی پردہ اختیار کرلیا

شازیہ خشک نے موسیقی سے توبہ کرکے شرعی پردہ اختیار کرلیا

معروف گلوکارہ نے جنید جمشید کی وفات کو اپنی زندگی کا ٹرننگ پوائنٹ قرار دیا معروف سابق گلوکارہ شازیہ خشک نے موسیقی سے توبہ کرکے شرعی پردہ اختیار کرلیا۔شازیہ خشک گزشتہ کچھ عرصے سے منظرِ عام سے غائب تھیں اور اب ان کی زندگی کے حوالے سے ایک نئی خبر سامنے آئی ہے۔گلوکارہ کا سوشل […]

بہت دیر ہونے سے پہلے انصاف دیا جائے، زندہ رہوں گا تو اپنی بے گناہی ثابت کرسکوں گا، عمران خان

بہت دیر ہونے سے پہلے انصاف دیا جائے، زندہ رہوں گا تو اپنی بے گناہی ثابت کرسکوں گا، عمران خان

میرا بلڈ پریشر 193 تک پہنچ چُکا، ڈاکٹرز نے کہا برین ہیمرج اور دل کے دورے کا خطرہ ہے، براہِ کرم عدالتی فیصلوں پر عمل درآمد ممکن بنائیں؛ سابق وزیراعظم کا چیف جسٹسز کے نام کھلا خط پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے اڈیالہ جیل سے ملک کی اعلیٰ ترین عدلیہ کے […]

عرب جماعتوں کی انتخابی کامیابی کے بعد اہم پیش رفت، اسرائیلی پارلیمنٹ میں عرب رہنما احمد طیبی ڈپٹی اسپیکر منتخب

عرب جماعتوں کی انتخابی کامیابی کے بعد اہم پیش رفت، اسرائیلی پارلیمنٹ میں عرب رہنما احمد طیبی ڈپٹی اسپیکر منتخب

الجزیرہ کے مطابق مشترکہ عرب فہرست سے وابستہ احمد طیبی کو کنیسٹ کا نائب اسپیکر منتخب کیا گیا، اکتوبر کے انتخابات میں عرب جماعتوں نے مجموعی طور پر 19 نشستیں حاصل کی تھیں اسرائیلی پارلیمنٹ کنیسٹ میں عرب سیاسی رہنما احمد طیبی کو ڈپٹی اسپیکر منتخب کرلیا گیا ہے۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں […]

چین نے ہوا بازی کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا

چین نے ہوا بازی کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا

چین نے ہوا بازی کے شعبے میں ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے دنیا کا پہلا 10 ٹن وزنی بیٹری سے چلنے والا تجارتی مسافر طیارہ کامیابی سے اڑا لیا، جسے روایتی فضائی ایندھن کے متبادل کی جانب ایک بڑی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ چین کا تیار کردہ برقی طیارہ ’سی ای […]

بھارت: ڈی جے کے تیز آواز میں موسیقی بجانے پر 20 روزہ نومولود جان کی بازی ہار گئی

بھارت: ڈی جے کے تیز آواز میں موسیقی بجانے پر 20 روزہ نومولود جان کی بازی ہار گئی

بھارت میں مذہبی جلوس کے دوران تیز آواز میں موسیقی بجنے کے بعد 20 روزہ نومولود بچی کی پراسرار موت کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے ضلع بلیا کے گاؤں مدیاری میں پیش آیا جہاں بت کے وسرجن کے لیے نکالے گئے جلوس میں بلند آواز میں […]