Roze News

ایران کا آبنائے ہرمز کے قریب امریکی ڈرون قبضے میں لینے کا دعویٰ

ایران

تہران: ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے آبنائے ہرمز کے قریب قشم جزیرے کے جنوب میں پرواز کرنے والے ایک امریکی ڈرون کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔خبر رساں ادارے انادولو کے مطابق پاسدارانِ انقلاب نے ڈرون کی شناخت ایم کیو ایم 170 کے طور پر کی ہے۔ ایرانی […]

واشنگٹن میں ڈرٹی بم حملے کا خطرہ؟ ایران پر ٹرمپ انتظامیہ کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کا الزام

واشنگٹن

واشنگٹن: امریکی میڈیا نے انٹیلی جنس ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے واشنگٹن میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے اعلیٰ عہدیداروں کو نشانہ بنانے کے لیے ’ڈرٹی بم‘ یا کیمیائی ہتھیار کے ممکنہ استعمال کی منصوبہ بندی کی ہے۔ تاہم امریکی حکام کے درمیان اس بات پر اختلاف پایا جاتا […]

گندم بحران، کراچی اور سندھ کے لیے رومانیہ سے درآمدی گندم پہنچ گئی، آٹے کی مہنگی فروخت جاری

گندم بحران

کراچی پورٹ پر کراچی اور سندھ کے لیے رومانیہ سے درآمدی گندم کا جہاز لنگر انداز ہو گیا۔ ایم وی کارا وس 58 ہزار 488 میٹرک ٹن درآمدی گندم لے کر کے جی ٹی ایل کی برتھ نمبر 14 اور 15 پر لنگر انداز ہوا۔گندم بحران پر قابو پانے کے لیے درآمدی گندم کا تیسرا […]

ایران کے ساتھ طویل جنگ نہیں ہونے دیں گے، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس

جے ڈی وینس

واشنگٹن: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ ایسی جنگ نہیں ہونے دیں گے جس کا کوئی اختتام نہ ہو۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکی انتظامیہ اپنے مقاصد حاصل کرے گی، لیکن جنگ کو غیر معینہ مدت تک جاری نہیں رکھا جائے گا۔برطانوی اخبار دی […]

’رونالڈو کی بے عزتی کی گئی، پرتگال کی شکست پر خوش ہوں‘، والدہ کا حیران کن بیان

رونالڈو

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی والدہ ڈولورس ایویرو نے ڈنمارک کے ہاتھوں پرتگال کی 1-4 سے شکست پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے قومی ٹیم اور کھلاڑیوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈولورس ایویرو نے یہ بیان 16 نومبر کو اسپورٹنگ سی پی کے اسٹیڈیم میں […]

امریکا شرائط تسلیم کرتا ہے تو دو دن میں آبنائے ہرمز کھول سکتے ہیں، عباس عراقچی

عباس عراقچی

ایران نے آبنائے ہرمز کی بندش ختم کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکا تہران کی پیش کردہ شرائط مان لے تو اہم عالمی بحری گزرگاہ صرف 48 گھنٹوں میں کھولی جاسکتی ہے۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کی سفارتی کوششوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام […]

اگر عمران خان کو سرجری کی ضرورت ہےتو حکومت سہولت فراہم کریگی: رانا ثنا

رانا ثنا

وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ اگر ڈاکٹرز کے بورڈ نے فیصلہ کیا ہےکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو سرجری کی ضرورت ہےتو حکومت سہولت فراہم کرےگی۔ رانا ثنااللہ نے کہا کہ علاج معالجےکے بارے میں بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کسی قسم کی کوتاہی نہیں کی گئی، عمران […]

امریکا خود کو عالمی قوانین سے بالاتر سمجھتا ہے، ایران نے واشنگٹن کو آئینہ دکھا دیا

اسماعیل بقائی

تہران: ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکا پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن قومی سلامتی اور اخلاقیات کے نام پر ایران کے خلاف جنگ کا جواز پیش کرکے عالمی قوانین کو کمزور کرنے کا خطرہ مول لے رہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں اسماعیل […]

صدر ٹرمپ کا شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا اعلان

صدر ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک اہم اور غیر متوقع اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ چین کے دورے کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے بھی ملاقات کر سکتے ہیں۔ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس سے ایشیا روانگی کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چین میں صدر […]

اچانک قسمت مہربان، شہریوں کی چاندی ہوگئی،پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں زبردست کمی،شہری خوشی سے نہال

پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے فی لیٹر کمی ، ڈیزل 2 روپے مہنگا ہو گیا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں  میں مزید کمی کا اعلان کردیا،اوگرا نے نئی قیمتوں کا اعلامیہ جاری کردیا ۔ اعلامیہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کی کمی کی گئی ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل بھی 2 روپے فی لیٹر سستا کر دیاگیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی […]