ملک میں سیمنٹ کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان، شمالی علاقوں میں کمی جبکہ جنوبی علاقوں میں اضافہ

ملک میں سیمنٹ کی قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران ملا جلا رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے، شمالی علاقوں میں فی بوری قیمت میں 4 روپے کمی جبکہ جنوبی علاقوں میں 8 روپے اضافہ ہوگیا۔ دستیاب اعداد و شمار کے مطابق شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط قیمت 4 روپے کمی کے بعد […]
86 سالہ عورت کی 28 سالہ لڑکے سے منگنی؟ خبر وائرل

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی بعض تصاویر کے مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ ہونے کا شبہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ہالی ووڈ اسٹار ول اسمتھ کے 28 سالہ بیٹے جیڈن اسمتھ اور 82 سالہ فرانسیسی فیشن ڈیزائنر مشیل لامی کی مبینہ منگنی کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگیں، جس نے […]
بانی پی ٹی آئی پاور پولیٹکس پر یقین نہیں رکھتے،ڈیل کے متلاشی ہوتے تو باہر آچکے ہوتے، بیرسٹر گوہر

چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہےکہ بانی پی ٹی آئی پاور پولیٹکس پر یقین نہیں رکھتے، اگر ڈیل کے متلاشی ہوتے تو بہت پہلے باہر آچکے ہوتے۔وفاقی آئینی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے بیرسٹرگوہر نےکہا کہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کو غیر آئینی سمجھتے ہیں،متنازع قانون […]
دنیا کی تین بڑی طاقتوں کے سربراہ پہلی بار ایک میز پر بیٹھنے کیلئے تیار

چین، روس اور امریکا کے سربراہان کے درمیان پہلی سہ فریقی ملاقات کی تیاریاں جاری ہیں۔چین نے صدر شی جن پنگ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے تاریخی سہ فریقی سربراہ اجلاس کی تصدیق کردی۔ چینی وزارت خارجہ کے مطابق تینوں صدور 19 نومبر کو چین کے شہر شینزن میں ملاقات […]
عمران خان سے ملاقات پر کسی کو اعتراض ہے تو وہ پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے،لطیف کھوسہ

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ عمران خان سے ملاقات پر کسی کو اعتراض ہے تو وہ پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں صحافی نے سوال کیا کہ سلمان اکرم راجا کہتے ہیں بانی پی ٹی آئی سے جیل میں من پسند […]
آبنائے ہرمز میں کشیدگی برقرار، مزید تین آئل ٹینکرز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے

آبنائے ہرمز میں کشیدگی برقرار، مزید تین آئل ٹینکرز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے، 48 گھنٹوں کے دوران متاثرہ ٹینکرز کی تعداد آٹھ ہوگئی۔رپورٹس کےمطابق متاثرہ آئل ٹینکرز میں دو ملین بیرل سے زائد خام تیل لے جانے والا سپر ٹینکربھی شامل ہے،ایرانی بحریہ کاکہنا ہے کہ آئل ٹینکرز نے آبنائے ہرمز میں مقررہ ضوابط […]
مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں ملکی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ

ادارہ شماریات کے مطابق مالی سال کے پہلے چار ماہ میں پاکستان کی برآمدات 11 ارب 37 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں۔ اعداد و شمار کے مطابق پچھلے سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں یہ اعدادوشمار 8 اعشاریہ 8 فیصد زیادہ ہیں۔ مالی سال 2026 کے پہلے چار ماہ میں پاکستان کی برآمدات 10 […]
میرے پاس تم ہو کی کہانی حقیقت بن گئی، طلاق کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی ڈرامے ’میرے پاس تم ہو‘ کی کہانی حقیقی زندگی میں دہرائی جانے لگی، طلاق کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ایک شوہر اپنی بیوی کو طلاق دیتے ہوئے دکھائی دے رہا ہے،بتایا جا رہا ہےکہ شوہر کوجب معلوم ہوا کہ اس کی اہلیہ کسی دوسرے شخص سےمحبت کرتی […]
عالیہ بھٹ کی پیدائش سے قبل ایک دن میں 100 سگریٹ پی لی تھیں، اداکارہ سونی رازدان کا انکشاف

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ سونی رازدان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنی چھوٹی بیٹی اور اداکارہ عالیہ بھٹ کے حمل کے دوران فلم کی شوٹنگ میں ایک ہی دن میں تقریباً 100 سگریٹ پی گئی تھیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق سونی رازدان نے ایک انٹرویو میں اپنی ذاتی زندگی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے بتایا […]
تھری ایم پی او کے تحت کے پی کے میں گرفتاریاں، وفاقی آئینی عدالت نے حکم امتناع میں ترمیم کر دی

اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے تھری ایم پی او کے تحت کے پی کے میں گرفتاریوں کے معاملے پر اپنے عدالتی حکم امتناع میں ترمیم کر دی۔چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت امین الدین خان اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل دو رکنی بینچ نے سماعت کی۔ عدالت نے پی ٹی آئی کی درخواست منظور […]