مسافر بس 300 فٹ گہری کھائی میں جاگری، 6 افراد ہلاک،افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانیں

بھارت میں بس 300 فٹ گہری کھائی میں گرنے سے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے ضلع تہری گڑھوال میں پیش آیا جہاں ایک مسافر بس حادثے کا شکار ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بس 30 سے 35 افراد کو لے کر ہریدوار سے […]
27ویں ترمیم باہمی رضامندی یا اتفاق رائے سے نہیں بلکہ جبری اکثریت سے منظور کرائی گئی، بلاول کا الزام

1947ء سے آج تک جو بھی وزیراعظم بنتا ہے وہ جیل جاتا ہے، جو جیل جاتا ہے وہ پھر وزیراعظم ہاؤس جا کر بیٹھتا ہے، ہمارے ساتھ نسل در نسل یہ کرتے آرہے ہیں، پھر کہتے ہیں سسٹم کولیپس ہوچکا؛ چیئرمین پی پی کا مؤقف پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی […]
بشریٰ بی بی کے سیل سے 7 سانپ، چوہے اور کاکروچ پائے گئے

سابق خاتون اول کی اسپتال منتقلی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں انکشاف سابق خاتون اول کی اسپتال منتقلی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں انکشاف ہوا ہے کہ بشریٰ بی بی کے سیل سے سات سانپ، چوہے اور کاکروچ پائے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کیمطابق بانی پی ٹی آئی کی […]
معروف اداکارہ عائشہ نور نے اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری چھوڑ دی

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائشہ نور نے شوبز سے کنارہ کشی اختیار کر کے مذہبی تعلیمات کے مطابق زندگی گزارنے کے فیصلے کی وجہ بتا دی۔ ڈراموں ’سیانی‘، ’میری ماں‘، ’تم کون پیا‘ اور ’امید‘ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ نے حالیہ گفتگو میں اپنے روحانی سفر سے متعلق انکشافات کیے۔ عائشہ […]
یورپی یونین نے روس کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کردیا

یورپی یونین نے روس کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کردیا۔یورپی یونین نے ایک بیان میں کہا کہ 50 روسی بینک اور مالیاتی اداروں پرمزید پابندیاں عائد کردی گئیں، 113 روسی شہری بھی پابندیوں کی فہرست میں شامل ہیں، یورپی یونین کے مطابق روسی تیل اور توانائی کے شعبے سے وابستہ اداروں پر بھی پابندیاں […]
ایران کے بزرگ مذہبی رہنما آیت اللہ وحید خراسانی 108 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

ایران کے ممتاز مذہبی رہنما اور دینی عالم آیت اللہ وحید خراسانی 108 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ان کے دفتر سے جاری بیان میں وفات کی تصدیق کردی گئی ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ آیت اللہ وحید خراسانی کی نمازِ جنازہ، تدفین اور تعزیتی اجتماعات سے متعلق تفصیلات […]
امریکی جنگی جہاز ایران کے قریب، کیا روسی سیٹلائٹ تہران کو حملے سے پہلے خبردار کرسکتے ہیں؟

دبئی: مشرقِ وسطیٰ میں امریکا کے تیسرے طیارہ بردار بحری جہاز کی آمد کے بعد ایران کے خلاف ممکنہ نئی فوجی کارروائی کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔اس صورتحال میں یہ سوال بھی اہمیت اختیار کرگیا ہے کہ کیا روس اپنی جدید سیٹلائٹ نگرانی کی صلاحیت کے ذریعے ایران کو امریکی حملے سے پہلے خبردار کرنے […]
گھر ٹوٹنے کی ذمہ دار ہمیشہ عورت ہوتی ہے،خلیل الرحمان قمر کا متنازع بیان

پاکستان کے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے گھریلو تعلقات اور خاندانوں کے ٹوٹنے سے متعلق ایک اور متنازع بیان دے کر نئی بحث چھیڑ دی۔مقبول پاکستانی ڈراموں کے مصنف خلیل الرحمان قمر نے حال ہی میں ایک خاتون صحافی سے گفتگو کے دوران دعویٰ کیا کہ گھر ٹوٹنے کی بنیادی ذمہ داری عورت […]
فیلڈ مارشل سے ایرانی وزیر خارجہ کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے وفد کی ملاقات

آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے ایرانی وفد نے 16 نومبر کو راولپنڈی میں ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی کی صورتحال اور بدلتی […]
عمران خان صوبوں کو چھوٹے انتظامی یونٹس میں تقسیم کرنےکے حامی ہیں: سلمان اکرم راجا

پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی ہمیشہ کہتے رہے ہیں کہ صوبوں کو چھوٹا ہوناچاہیے اور انتظامی یونٹس ہونے چاہییں۔سلمان اکرم راجا کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی سے براہ راست گفتگو کرنی چاہیے۔سلمان صفدر سے کہا کہ ہم سے اصول کی سطح […]