Roze News

جنین میں 6.9 شدت کا زلزلہ، شہریوں میں خوف و ہراس

زلزلہ

جنوبی امریکی ملک پیرو کے علاقے جنین (Junín) میں 6.9 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے جھٹکوں سے مختلف علاقوں میں لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور شہری گھروں و عمارتوں سے باہر نکل آئے۔زلزلے کے جھٹکے خاصے شدید محسوس کیے گئے، جبکہ متاثرہ علاقوں میں عمارتوں، سڑکوں اور دیگر بنیادی […]

ایران اور امریکا کے درمیان ثالثوں کے ذریعے پیغامات کا تبادلہ جاری ہے، عراقچی کی تصدیق

عراقچی

تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان ثالثوں کے ذریعے پیغامات کا تبادلہ جاری ہے۔ایران کے سرکاری اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے عباس عراقچی نے کہا کہ آبنائے ہرمز سے متعلق دو روزہ منصوبہ اب بھی زیر غور ہے، واشنگٹن نے ہماری تجویز کا جواب نہیں دیا، […]

پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے فی لیٹر کمی ، ڈیزل 2 روپے مہنگا ہو گیا

پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے فی لیٹر کمی ، ڈیزل 2 روپے مہنگا ہو گیا

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ، پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے کمی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ایک روپے سستا ہونے کے بعد پیٹرول 323 روپے سے 322 روپے فی لیٹر کی قیمت پر آ گیا ہے جبکہ ڈیزل 2 […]

مولانا احمد بٹلہ نےتبلیغی جماعت کے امیر کی حیثیت سے خدمت کا آغاز کر دیا

مولانا احمد بٹلہ نےتبلیغی جماعت کے امیر کی حیثیت سے خدمت کا آغاز کر دیا

 رائے ونڈ تبلیغی مرکز کے بڑوں نے مولانا احمد بٹلہ کو تبلیغی جماعت کا نیا امیر منتخب کر لیا ہے۔ مولانا احمد بٹلہ  رائیونڈ مرکز کے سینئر بزرگ اور عالمی شوریٰ کے رکن ہیں۔ تبلیغی جماعت  16 نومبر کو حضرت مولانا نذر الرحمٰن مدظلہ علیہ کی رحلت کے بعد  مولانا احمد بٹلہ جماعت کے پانچویں […]

فیصل مسجد میں ڈیوٹی کے دوران ایس ایچ او مارگلہ انتقال کرگئے

فیصل مسجد میں ڈیوٹی کے دوران ایس ایچ او مارگلہ انتقال کرگئے

عمران منیر فرائض کی انجام دہی کے دوران بے ہوش ہوکر گر پڑے، جس پر انہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔ اسلام آباد کی فیصل مسجد میں ڈیوٹی کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے ایس ایچ او مارگلہ عمران منیر انتقال کر گئے، انہیں طبیعت خراب ہونے پر فوری طور پر پمز اسپتال منتقل کیا […]

ملک بھر میں موسم خشک، بالائی علاقوں میں خنکی، پہاڑی علاقوں پر مطلع ابرآلود ہوگا

ملک بھر میں موسم خشک، بالائی علاقوں میں خنکی، پہاڑی علاقوں پر مطلع ابرآلود ہوگا

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں سردرہنے کا امکان ہے تاہم شمالی پہاڑی علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کی توقع ہے،اسلام آباد اور گردونواح میں مطلع جزوی ابرآلود جبکہ صبح، رات کے اوقات میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا […]

تمہاری جیلیں ختم ہو جائیں گی، ہمارے کارکن ختم نہیں ہوں گے، مولانا فضل الرحمان

تمہاری جیلیں ختم ہو جائیں گی، ہمارے کارکن ختم نہیں ہوں گے، مولانا فضل الرحمان

ہم مقابلہ کریں گے، سیاسی میدان میں کریں گے اور سیاسی رویوں کے ساتھ کریں گے، ہم مشتعل مزاج لوگ نہیں ہیں، ہم بڑے طریقے اور حکمت کے ساتھ آگے بڑھتے ہیں حکومت کو خبردار کرتے ہیں، پہلے سڑکوں پر آئیں گے، پھر جیلوں میں جائیں گے، کارکن متحد اور ایک صف میں رہیں، امیر […]

آپ مولانا فضل الرحمان اور خان صاحب کو پسند کریں یا نہیں لیکن انگیج کرنا ہوگا، بلاول بھٹو زرداری

آپ مولانا فضل الرحمان اور خان صاحب کو پسند کریں یا نہیں لیکن انگیج کرنا ہوگا، بلاول بھٹو زرداری

یہ عمران خان وہی شخص ہے جس نے صدر زرداری اور فریال تالپور کو جیل بھیجا، اگر میں ضد اور انتقام کی سیاست کروں تو پھرمیں بھی کہتا کہ رگڑا دو رگڑا دیتے رہو، لیکن میں یہ نہیں کہتا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی کا خطاب چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آپ مولانا فضل […]

’عابد شیر علی کا بلاول بھٹو کو عمران خان کی رہائی کے معاملے پر مشورہ!‘

’عابد شیر علی کا بلاول بھٹو کو عمران خان کی رہائی کے معاملے پر مشورہ!‘

اگر بلاول بھٹو عمران خان کو سیاسی قیدی سمجھتے ہیں تو اپنے والد صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے کہیں کہ سیاسی قیدی کے سائن کرکے عمران خان کی رہائی کیلئے روبکار جاری کریں ‘ لیگی سینیٹر کی گفتگو مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سینیٹر عابد شیر علی نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو […]

بیٹی سے زیادتی کرنے والے باپ کی سزائے موت کے خلاف اپیل خارج

بیٹی سے زیادتی کرنے والے باپ کی سزائے موت کے خلاف اپیل خارج

لاہور ہائی کورٹ نے بیٹی سے زیادتی کرنے والے باپ کی سزائے موت کے خلاف اپیل خارج کر دی۔ جسٹس علی ضیا باجوہ اور جسٹس امجد پرویز پر مشتمل دو رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا۔ سیالکوٹ پولیس نے بیٹی سے زیادتی کرنے والے سنگ دل باپ کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔ عدالت نے ملزم […]