امریکی جنگی جہاز ایران کے قریب، کیا روسی سیٹلائٹ تہران کو حملے سے پہلے خبردار کرسکتے ہیں؟

دبئی: مشرقِ وسطیٰ میں امریکا کے تیسرے طیارہ بردار بحری جہاز کی آمد کے بعد ایران کے خلاف ممکنہ نئی فوجی کارروائی کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔اس صورتحال میں یہ سوال بھی اہمیت اختیار کرگیا ہے کہ کیا روس اپنی جدید سیٹلائٹ نگرانی کی صلاحیت کے ذریعے ایران کو امریکی حملے سے پہلے خبردار کرنے […]
گھر ٹوٹنے کی ذمہ دار ہمیشہ عورت ہوتی ہے،خلیل الرحمان قمر کا متنازع بیان

پاکستان کے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے گھریلو تعلقات اور خاندانوں کے ٹوٹنے سے متعلق ایک اور متنازع بیان دے کر نئی بحث چھیڑ دی۔مقبول پاکستانی ڈراموں کے مصنف خلیل الرحمان قمر نے حال ہی میں ایک خاتون صحافی سے گفتگو کے دوران دعویٰ کیا کہ گھر ٹوٹنے کی بنیادی ذمہ داری عورت […]
فیلڈ مارشل سے ایرانی وزیر خارجہ کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے وفد کی ملاقات

آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے ایرانی وفد نے 16 نومبر کو راولپنڈی میں ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی کی صورتحال اور بدلتی […]
عمران خان صوبوں کو چھوٹے انتظامی یونٹس میں تقسیم کرنےکے حامی ہیں: سلمان اکرم راجا

پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی ہمیشہ کہتے رہے ہیں کہ صوبوں کو چھوٹا ہوناچاہیے اور انتظامی یونٹس ہونے چاہییں۔سلمان اکرم راجا کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی سے براہ راست گفتگو کرنی چاہیے۔سلمان صفدر سے کہا کہ ہم سے اصول کی سطح […]
ایران کا آبنائے ہرمز کے قریب امریکی ڈرون قبضے میں لینے کا دعویٰ

تہران: ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے آبنائے ہرمز کے قریب قشم جزیرے کے جنوب میں پرواز کرنے والے ایک امریکی ڈرون کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔خبر رساں ادارے انادولو کے مطابق پاسدارانِ انقلاب نے ڈرون کی شناخت ایم کیو ایم 170 کے طور پر کی ہے۔ ایرانی […]
واشنگٹن میں ڈرٹی بم حملے کا خطرہ؟ ایران پر ٹرمپ انتظامیہ کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کا الزام

واشنگٹن: امریکی میڈیا نے انٹیلی جنس ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے واشنگٹن میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے اعلیٰ عہدیداروں کو نشانہ بنانے کے لیے ’ڈرٹی بم‘ یا کیمیائی ہتھیار کے ممکنہ استعمال کی منصوبہ بندی کی ہے۔ تاہم امریکی حکام کے درمیان اس بات پر اختلاف پایا جاتا […]
گندم بحران، کراچی اور سندھ کے لیے رومانیہ سے درآمدی گندم پہنچ گئی، آٹے کی مہنگی فروخت جاری

کراچی پورٹ پر کراچی اور سندھ کے لیے رومانیہ سے درآمدی گندم کا جہاز لنگر انداز ہو گیا۔ ایم وی کارا وس 58 ہزار 488 میٹرک ٹن درآمدی گندم لے کر کے جی ٹی ایل کی برتھ نمبر 14 اور 15 پر لنگر انداز ہوا۔گندم بحران پر قابو پانے کے لیے درآمدی گندم کا تیسرا […]
ایران کے ساتھ طویل جنگ نہیں ہونے دیں گے، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس

واشنگٹن: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ ایسی جنگ نہیں ہونے دیں گے جس کا کوئی اختتام نہ ہو۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکی انتظامیہ اپنے مقاصد حاصل کرے گی، لیکن جنگ کو غیر معینہ مدت تک جاری نہیں رکھا جائے گا۔برطانوی اخبار دی […]
’رونالڈو کی بے عزتی کی گئی، پرتگال کی شکست پر خوش ہوں‘، والدہ کا حیران کن بیان

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی والدہ ڈولورس ایویرو نے ڈنمارک کے ہاتھوں پرتگال کی 1-4 سے شکست پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے قومی ٹیم اور کھلاڑیوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈولورس ایویرو نے یہ بیان 16 نومبر کو اسپورٹنگ سی پی کے اسٹیڈیم میں […]
امریکا شرائط تسلیم کرتا ہے تو دو دن میں آبنائے ہرمز کھول سکتے ہیں، عباس عراقچی

ایران نے آبنائے ہرمز کی بندش ختم کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکا تہران کی پیش کردہ شرائط مان لے تو اہم عالمی بحری گزرگاہ صرف 48 گھنٹوں میں کھولی جاسکتی ہے۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کی سفارتی کوششوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام […]