پیٹرول سستا ! ڈیزل کی قیمت برقرار، نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول 3 روپے فی لیٹر سستاکردیا گیا جبکہ ڈیزل کی قیمت برقراررکھی گئی ہے۔ پٹرول کی نئی قیمت 325 روپے فی لیٹر مقررکی گئی ہے۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی فی لیٹرقیمت 358 روپے برقرارہے۔
بلاول نے پختونخواہ میں گورنر راج ختم کرنے کا مطالبہ کردیا ! اسد عمر

اگلا قدم اپنی ہی پارٹی کے گورنر کو احتجاجاً استعفا دینے کی ہدایت ہونی چاہئے، ورنہ یہی کہنا پڑے گا کہ “عشق قاتل سے بھی، مقتول سے ہمدردی بھی” سابق وزیر اسد عمر کا بلاول بھٹو کی تقریر پر ردعمل سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی تقریر پر ردعمل دیتے […]
بیک وقت حکومت کے مزے لینا اور اپوزیشن کرنا،یہ دہرا معیار ہے، عطاتارڑ کا بلاول بھٹو کو جواب

وفاقی وزیر عطااللہ تارڑ نے چیئرمین پیپلز پارتی بلاول بھٹو زرداری کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ بیک وقت حکومت کے مزے لینا اور اپوزیشن کرنا،یہ دہرا معیار ہے،صوبوں پربحث جاری ہے،کیالوگوں کا منہ بند کرا دیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق عطاتارڑ نے کہا کہ کیالوگوں کو گورننس میں بہتری کی […]
ڈاکٹر عظمیٰ اور نورین نیازی عمران خان سے ملاقات کیلئے پہنچ گئیں ،55روزہ نظر بندی سے رہائی پانیوالی بہنوں کا والہانہ استقبال

عمران خان سے ملاقات کیلئے بہنیں ڈاکٹر عظمیٰ اور نورین نیازی اڈیالہ جیل کے باہر پہنچ گئیں کارکنوں کا والہانہ استقبال، جیل سے رہائی پانے والی دونوں بہنوں پر گل پاشی اور پھولوں کے ہار پہنا کر جذبات کا اظہار راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر ایک بار پھر سیاسی گہما گہمی اور ہلچل دیکھنے […]
مسافر بس 300 فٹ گہری کھائی میں جاگری، 6 افراد ہلاک،افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانیں

بھارت میں بس 300 فٹ گہری کھائی میں گرنے سے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے ضلع تہری گڑھوال میں پیش آیا جہاں ایک مسافر بس حادثے کا شکار ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بس 30 سے 35 افراد کو لے کر ہریدوار سے […]
27ویں ترمیم باہمی رضامندی یا اتفاق رائے سے نہیں بلکہ جبری اکثریت سے منظور کرائی گئی، بلاول کا الزام

1947ء سے آج تک جو بھی وزیراعظم بنتا ہے وہ جیل جاتا ہے، جو جیل جاتا ہے وہ پھر وزیراعظم ہاؤس جا کر بیٹھتا ہے، ہمارے ساتھ نسل در نسل یہ کرتے آرہے ہیں، پھر کہتے ہیں سسٹم کولیپس ہوچکا؛ چیئرمین پی پی کا مؤقف پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی […]
بشریٰ بی بی کے سیل سے 7 سانپ، چوہے اور کاکروچ پائے گئے

سابق خاتون اول کی اسپتال منتقلی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں انکشاف سابق خاتون اول کی اسپتال منتقلی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں انکشاف ہوا ہے کہ بشریٰ بی بی کے سیل سے سات سانپ، چوہے اور کاکروچ پائے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کیمطابق بانی پی ٹی آئی کی […]
معروف اداکارہ عائشہ نور نے اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری چھوڑ دی

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائشہ نور نے شوبز سے کنارہ کشی اختیار کر کے مذہبی تعلیمات کے مطابق زندگی گزارنے کے فیصلے کی وجہ بتا دی۔ ڈراموں ’سیانی‘، ’میری ماں‘، ’تم کون پیا‘ اور ’امید‘ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ نے حالیہ گفتگو میں اپنے روحانی سفر سے متعلق انکشافات کیے۔ عائشہ […]
یورپی یونین نے روس کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کردیا

یورپی یونین نے روس کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کردیا۔یورپی یونین نے ایک بیان میں کہا کہ 50 روسی بینک اور مالیاتی اداروں پرمزید پابندیاں عائد کردی گئیں، 113 روسی شہری بھی پابندیوں کی فہرست میں شامل ہیں، یورپی یونین کے مطابق روسی تیل اور توانائی کے شعبے سے وابستہ اداروں پر بھی پابندیاں […]
ایران کے بزرگ مذہبی رہنما آیت اللہ وحید خراسانی 108 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

ایران کے ممتاز مذہبی رہنما اور دینی عالم آیت اللہ وحید خراسانی 108 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ان کے دفتر سے جاری بیان میں وفات کی تصدیق کردی گئی ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ آیت اللہ وحید خراسانی کی نمازِ جنازہ، تدفین اور تعزیتی اجتماعات سے متعلق تفصیلات […]