Roze News

اگر عمران خان کو سرجری کی ضرورت ہےتو حکومت سہولت فراہم کریگی: رانا ثنا

رانا ثنا

وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ اگر ڈاکٹرز کے بورڈ نے فیصلہ کیا ہےکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو سرجری کی ضرورت ہےتو حکومت سہولت فراہم کرےگی۔ رانا ثنااللہ نے کہا کہ علاج معالجےکے بارے میں بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کسی قسم کی کوتاہی نہیں کی گئی، عمران […]

امریکا خود کو عالمی قوانین سے بالاتر سمجھتا ہے، ایران نے واشنگٹن کو آئینہ دکھا دیا

اسماعیل بقائی

تہران: ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکا پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن قومی سلامتی اور اخلاقیات کے نام پر ایران کے خلاف جنگ کا جواز پیش کرکے عالمی قوانین کو کمزور کرنے کا خطرہ مول لے رہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں اسماعیل […]

صدر ٹرمپ کا شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا اعلان

صدر ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک اہم اور غیر متوقع اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ چین کے دورے کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے بھی ملاقات کر سکتے ہیں۔ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس سے ایشیا روانگی کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چین میں صدر […]