Roze News

کرنسی مارکیٹ بدل گئی، ریال کی قدر میں تیزی سے اضافہ ، ڈالر کی قیمت نیچے آگئی

ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت سامنے آگئی

کرنسی مارکیٹ میں بڑی ہلچل، ریال کی قدر میں تیزی سے اضافہ، ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں کمی اور امن معاہدے سے متعلق پیش رفت کے بعد کرنسی مارکیٹ میں غیر معمولی تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے، جہاں ایرانی ریال کی قدر میں نمایاں اضافہ جبکہ امریکی […]

حافظ حمداللہ کی گاڑی حادثے کا شکار، خاتون سمیت 2 بچے زخمی،ہسپتال منتقل

حافظ حمداللہ کی گاڑی حادثے کا شکار، خاتون سمیت 2 بچے زخمی،ہسپتال منتقل

وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر جی-8 میں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سینیٹر حافظ حمداللہ کی گاڑی اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک خاتون اور دو بچے زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق حادثے کے وقت گاڑی سینیٹر حافظ حمداللہ کے بیٹے کے زیرِ استعمال تھی۔ تصادم کے فوراً بعد […]

بیوی کو 120 مردوں کیساتھ جنسی تعلق پر مجبور کرنے والے شوہر کو قید کی سزا

لاہور غیرملکی خواتین زیادتی کیس؛ اسحاق ڈار کے رشتے دار رضا ڈار کیخلاف مقدمہ درج

سویڈن کی ایک عدالت نے اپنی بیوی کو دھمکیوں، تشدد اور کڑی نگرانی کے ذریعے 120 سے زائد مردوں کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کرنے پر مجبور کرنے والے 61 سالہ شوہر کو قید کی سزا سنا دی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سویڈن کے مشرقی ساحلی شہر ہارنوسینڈ کی ضلعی عدالت نے […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55روپے فی لیٹر سے زائد کمی ہونے کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55روپے فی لیٹر سے زائد کمی ہونے کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55روپے فی لیٹر سے زائد کمی ہونے کا امکان،وزیراعظم کی وفاقی وزیر پٹرولیم کو 7 مارچ کو کیے گئے اضافے کا ازالہ کرنے کی ہدایت، پٹرولیم ڈویژن، پی ایس اور اوگرا نے پیپر ورک تیار کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نے وفاقی وزیر پٹرولیم کو 7 مارچ کو […]

پیٹرول کی قیمت میں کمی ! وفاقی وزیر نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی

وزیراعظم فیول ریلیف سکیم کا آغاز 16 ستمبر سے ہوگا

وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کے حوالے سے عوام کو بڑی خوشخبری دیتے ہوئے کہا کہ قیمتوں میں کمی کا فائدہ فوری طور پر عوام تک پہنچانے کے لیے فارمولا تیار ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے بعد پاکستان میں […]

کروڈ آئل کی قیمت مزید گر گئی، پاکستان میں پٹرول، ڈیزل 28 فروری سے پہلے والی سطح پر جائیں گے؟

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل مہنگا کردیا گیا

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بند کرنے کے میمورنڈم آف انڈرسٹینڈنگ پر دستخط ہوتے ہی کروڈ آئل کی قیمت مزید گر گئی۔ امریکہ اور ایران کے درمیان اسلام آباد مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہونے کے بعد خام تیل کی انترنیشنل مارکیٹ میں قیمت مزید گر گئی ہے ۔ آج جمعرات کے روز نیویارک […]

بڑی خوشخبری: نئی سرکاری بھرتیوں کی منظوری

سرکاری ملازمتوں کےلیے عمر کی حد

 بے روزگار پاکستانی نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ سیکڑوں نئی سرکاری اسامیوں پر بھرتی کی منظوری دے دی گئی ہے۔ وفاقی پولیس (اسلام آباد پولیس) میں سیکڑوں نئی اسامیوں کی منظوری کے ساتھ ان پر بھرتیوں کی منظوری بھی دے دی گئی ہے۔ اسلام آباد پولیس میں ایک ہزار 934 نئی اسامیوں کی […]

وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ

پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی 2023 میں مجوزہ ترامیم کی منظوری دے دی گئی

وزیراعظم شہباز شریف کا سوئٹزرلینڈ میں ایران اور امریکا کے درمیان معاہدے کی تقریب میں شرکت کے لیے شیڈول دورہ منسوخ کردیا گیا۔  وزیراعظم شہباز شریف آج رات سوئٹزرلینڈ روانہ ہورہے تھے تاہم ایران اور امریکا کے درمیان ایم او یو پر دستخط کی تقریب الیکٹرانک طور پر منعقد ہونے کے باعث دورہ منسوخ کیا […]

طورخم بارڈر تجارتی گزرگاہ کھول دی گئی

طورخم بارڈر تجارتی گزرگاہ کھول دی گئی

خیبر میں طورخم بارڈر تجارتی گزرگاہ عارضی طور پر کھول دی گئی ہے جس کے بعد افغانستان میں پھنسے ہوئے پاکستانی ٹرانزٹ ٹرکوں کی واپسی کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ سٹم حکام کے مطابق افغانستان میں موجود پاکستانی کارگو گاڑیوں کو وطن واپس آنے کی اجازت دے دی گئی ہے اور خالی ٹرانزٹ ٹرک مختلف […]

شدید گرمی کے بعد موسم کا بڑا یوٹرن، بارش کب اور کہاں ہوگی؟محکمہ موسمیات نے شہریوں کو نوید سنادی

محکمہ موسمیات کی بالائی پنجاب، اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں شدید بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے، جبکہ پی ڈی ایم اے نے تیز ہواؤں، ژالہ باری اور آسمانی بجلی کے باعث ممکنہ نقصانات سے خبردار کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا […]