قیمتوں میں کمی کی امیدیں روشن، پیٹرول صارفین کا جمعہ کا انتظار بڑھ گیا

ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے اعلان سے قبل عوام کی نظریں جمعہ کے روز ہونے والے حکومتی فیصلے پر مرکوز ہیں، جبکہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی امیدیں مزید بڑھ گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں حالیہ اتار چڑھاؤ کے بعد […]
تفتان بارڈر سے تجارت کی راہیں کھل گئیں، پاک ایران تجارتی ویزا بحال،تاجروں کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی

پاکستانی تاجروں کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں تقریباً ایک سال بعد تفتان بارڈر پر تجارتی ویزا سہولت دوبارہ بحال کر دی گئی ہے۔ بلوچستان ہوم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے بعد پاک ایران سرحدی تجارت کا نیا سلسلہ باضابطہ طور پر شروع ہو گیا ہے۔ اس فیصلے کو […]
تین دن اضافے کے بعد گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں کمی، فی تولہ کتنے کاہوگیا ؟جانئے

مسلسل تین روز تک اضافے کے بعد ملک بھر کی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس سے خریداروں کو جزوی ریلیف ملا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 2,300 روپے کمی کے بعد 452,936 روپے ہو […]
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد کی سیشن عدالت نے ریاستی اداروں پر مبینہ گمراہ کن الزامات عائد کرنے اور ان کی ساکھ متاثر کرنے سے متعلق مقدمے میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ سینئر سول جج عباس شاہ نے مقدمے کی سماعت کے دوران وزیراعلیٰ کی عدم حاضری پر […]
آج عوام کو بڑا ریلیف ملے گا؟ پیٹرول کی قیمتوں سے متعلق اہم اعلان متوقع

ملک بھر کے عوام کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ کمی کی خوشخبری ملنے کا امکان ہے، کیونکہ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے آج نئی قیمتوں کے اعلان کی توقع کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی […]
سپریم کورٹ کے تمام ملازمین کا یوٹیلیٹی الاؤنس ڈبل ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: سپریم کورٹ ملازمین کے یوٹیلیٹی الاؤنس میں 100 فیصداضافہ کردیا گیا۔ چیف جسٹس پاکستان نے سپریم کورٹ کے ملازمین کی یوٹیلیٹی الاؤنس میں 100 فیصد اضافے کی منظوری دے دی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیاہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ملازمین کے یوٹیلیٹی الاؤنس میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2026 سے ہوگا، گریڈ […]
امریکا ایران معاہدہ: وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پربطور ثالث دستخط کردیے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پربطور ثالث دستخط کردیے۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ وزیراعظم شہبازشریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پربطور ثالث دستخط کردیے ہیں۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اسلام آبادمفاہمتی یادداشت پر امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ اور ایران کے صدر مسعود […]
امریکا کے ساتھ معاہدے پر دستخط کے بعد ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا اہم بیان سامنے آ گیا

تہران:ایران اور امریکا کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے بعد ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے معاہدے کی تفصیلات اور آئندہ کے سفارتی لائحہ عمل پر اہم وضاحتیں جاری کی ہیں۔ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سرکاری ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی کہ معاہدے کے متن پر دونوں ممالک […]
وفاقی وزیر کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا عندیہ، اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل

اسلام آباد:ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی معاہدے پر دستخط کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں نیچے آنے سے پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر بیان دیتے ہوئے وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا کہ وزیراعظم، فیلڈ […]
امریکا ایران معاہدے کا نام ’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘ رکھا گیا؛ مزید تفصیلات آگئیں

اسلام آباد:امریکی حکام نے ایران کے ساتھ طے پانے والی 14 نکاتی مفاہمتی یادداشت کی مزید تفصیلات سے آگاہ کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی حکام نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ معاہدے کی اس دستاویز کو اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا نام دیا گیا ہے جس کا مقصد ایران […]