Roze News

حکومت کا شہریوں کو زبردست سرپرائز! آج پھر پیٹرول کی قیمت میں کمی، گاڑی مالکان خوشی سے نہال،نوٹیفکیشن بھی جاری

حکومت کا شہریوں کو زبردست سرپرائز! آج پھر پیٹرول کی قیمت میں کمی، گاڑی مالکان خوشی سے نہال،نوٹیفکیشن بھی جاری

تازہ خبروں اور اہم اپڈیٹس کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں۔

حکومت کا شہریوں کو زبردست سرپرائز! آج پھر پیٹرول کی قیمت میں کمی، گاڑی مالکان خوشی سے نہال،نوٹیفکیشن بھی جاری

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ، پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت کو برقرار رکھا گیا ہے۔

ایک روپے کمی کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 312 روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ ڈیزل 346 روپے فی لیٹر کی قیمت پر برقرار رکھا گیا ہے ۔

حکومت نے اگلے تین روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔