Roze News

مزید بارشیں ! موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

راولپنڈی اور اسلام آباد میں اچانک موسم نے کروٹ لے لی، آسمان پر کالی گھٹائیں چھا گئیں جبکہ مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ بارش کے ساتھ چلنے والی ٹھنڈی ہواؤں نے گرمی کی شدت میں نمایاں کمی کردی جس کے باعث جڑواں شہروں کا موسم خوشگوار ہوگیا۔ خوشگوار موسم سے شہریوں […]

انتظار ختم ، بھارت افغانستان ونڈے سیریز کب شروع ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

انتظار ختم ، بھارت افغانستان ونڈے سیریز کب شروع ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی ہیمسٹرنگ انجری کے باعث افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ویرات کوہلی انجری کے باعث سیریز میں شرکت نہیں کر سکیں گے، جبکہ ان کے متبادل کھلاڑی کے نام کا اعلان جلد متوقع ہے۔ واضح رہے کہ افغانستان کی […]

جو اپنے حلقے ہار گئے، وہ گلگت بلتستان کے لوگوں سے ووٹ مانگنے آ رہے ہیں، بیرسٹر گوہر

ایمرجنسی قابل مذمت، فیصلے کے خلاف ہر فورم پر آواز اٹھائیں گے: بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ جو اپنے حلقوں میں شکست کھا چکے ہیں وہ اب گلگت بلتستان کے عوام سے ووٹ مانگنے آ رہے ہیں۔ گلگت بلتستان میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جی بی کے خوددار عوام ایسے عناصر اور ان کے نظریے […]

نئی زندگی کا آغاز!61سالہ عامر خان تیسری مرتبہ دلہا بننے کیلئے تیار ، شادی کی تاریخ سامنے آگئی

نئی زندگی کا آغاز!61سالہ عامر خان تیسری مرتبہ دلہا بننے کیلئے تیار ، شادی کی تاریخ سامنے آگئی

بالی وڈ کے معروف اداکار عامر خان تیسری مرتبہ شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 61 سالہ اداکار آئندہ ماہ اپنی گرل فرینڈ گوری سپراٹ کے ساتھ شادی کریں گے۔ رپورٹس کے مطابق شادی 5 جولائی کو انتہائی نجی اور سادگی سے منعقد کی جائے گی، جس میں […]

60 بازاروں میں بڑا کریک ڈاؤن، 45 ہزار افغان تاجروں کو نوٹس

60 بازاروں میں بڑا کریک ڈاؤن، 45 ہزار افغان تاجروں کو نوٹس

پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے شہر کے مختلف بازاروں میں قائم مہاجر تاجروں کے خلاف کارروائی کے پہلے مرحلے کا آغاز کرتے ہوئے نوٹسز جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق پشاور کے 60 سے زائد بازاروں میں 45 ہزار سے زائد مہاجر تاجروں کی نشاندہی کی گئی ہے، جنہیں مختلف علاقوں […]

پاکستان اور آسٹریلیا میں فیصلہ کن ٹکراؤ، تیسرا ون ڈے کب اور کہاں کھیلا جائیگا؟تفصیلات سامنے آگئیں

پاکستان اور آسٹریلیا میں فیصلہ کن ٹکراؤ، تیسرا ون ڈے کب اور کہاں کھیلا جائیگا؟تفصیلات سامنے آگئیں

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا، جہاں دونوں ٹیمیں سیریز اپنے نام کرنے کے لیے میدان میں اتریں گی۔ سیریز اس وقت ایک، ایک سے برابر ہے، جس کے باعث آج کا مقابلہ غیر معمولی […]

محبت سرحدیں نہ روک سکی، 36 سالہ امریکی خاتون 21 سالہ نوجوان کیلئے پاکستان پہنچ گئی، اسلام قبول کر کے نکاح کر لیا

محبت سرحدیں نہ روک سکی، 36 سالہ امریکی خاتون 21 سالہ نوجوان کیلئے پاکستان پہنچ گئی، اسلام قبول کر کے نکاح کر لیا

امریکی خاتون مورس ایشلے اپنے پاکستانی دوست کی محبت میں پاکستان پہنچ گئیں، جہاں انہوں نے اسلام قبول کرنے کے بعد 21 سالہ نوجوان کیف الوریٰ سے نکاح کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق 36 سالہ مورس ایشلے اور نوجوان کیف الوریٰ کی دوستی سوشل میڈیا کے ذریعے ہوئی تھی، جو وقت کے ساتھ محبت میں […]

نور مقدم کیس سے متعلق سپریم کورٹ سے اہم خبر سامنے آگئی

نور مقدم کیس سے متعلق سپریم کورٹ سے اہم خبر سامنے آگئی

نور مقدم کیس: سپریم کورٹ نے سماعت پیر تک ملتوی کرنے کی استدعا مسترد کر دی، اہم ریمارکس سامنے آگئے۔ سپریم کورٹ میں نور مقدم قتل کیس کے مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت کے خلاف دائر نظرثانی درخواست پر سماعت کے دوران عدالت نے وکیل صفائی کی جانب سے سماعت پیر تک ملتوی کرنے […]

فنڈز کی کمی کے باعث خیبر پختونخوا پولیس کا ترقیاتی بجٹ متاثر ہونے لگا

فنڈز کی کمی کے باعث خیبر پختونخوا پولیس کا ترقیاتی بجٹ متاثر ہونے لگا

پشاور:فنڈز کی کمی کے باعث خیبرپختونخوا پولیس کا ترقیاتی بجٹ متاثر ہونے لگا، جبکہ سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت جاری متعدد منصوبوں پر مختص فنڈز کا نصف بھی تاحال خرچ نہیں کیا جا سکا۔دستاویزات کے مطابق محکمہ پولیس کے لیے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت مجموعی طور پر 43 منصوبے شروع کیے گئے، جن پر […]

ایران کیساتھ جنگ بندی معاہدہ؛ صدر ٹرمپ نے پھر نئی تاریخ بتا دی

آبنائے ہرمز میں حملہ ہوا تو ایران کے پل اور بجلی گھر تباہ کردیں گے؛ ٹرمپ کی نئی دھمکی

نیویارک :صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان جاری مذاکرات مثبت سمت میں تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جنگ بندی معاہدہ طے پانے کی نئی تاریخ کا […]