Roze News

حکومت صومالی قزاقوں کے قبضے میں 10 پاکستانیوں کی واپسی کیلئے کوشاں، دفتر خارجہ

ایران ، امریکا کشیدگی پر پاکستان کا اظہار تشویش، اسلام آباد معاہدے کی پاسداری پر زور

اسلام آباد:دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ حکومت صومالی قزاقوں کے قبضے میں موجود 10 پاکستانیوں کی واپسی کے لیے کوشاں ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے ہفتہ وار بریفنگ میں بتایا گیا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کے تحت پانی کو روکنا عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے اور اگر بھارت نے ایسا کوئی […]

ٹرمپ کو بڑا دھچکا،امریکی کانگریس میں فوجی کارروائی کے اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور

ٹرمپ کا داماد اور وٹکوف مذاکرات کی آڑ میں مالی فائدہ اٹھا رہے ہیں: امریکی ویب سائٹ

واشنگٹن:امریکی ایوانِ نمائندگان نے ایک اہم قرارداد منظور کرلی ہے جس کا مقصد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے یکطرفہ فوجی کارروائی کے اختیارات کو محدود کرنا ہے۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ قرارداد ڈیموکریٹک ارکان نے پیش کی تھی جسے ایوان میں 215 ووٹوں کی حمایت جبکہ 208 ووٹوں کی مخالفت کے ساتھ منظور […]

اسٹاک ما رکیٹ میں زبردست تیزی ، ایک لاکھ 71 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور

اسٹاک ما رکیٹ میں زبردست تیزی ، ایک لاکھ 71 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور

کراچی:اسٹاک ایکسچینج میں آج زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس ایک لاکھ 71 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا ہے۔جمعرات کے روز بازار حصص میں کاروبار کا آغاز نمایاں تیزی کے ساتھ ہوا اور سرمایہ کاروں کی بھرپور خریداری کے باعث مارکیٹ بلند سطح پر پہنچ گئی۔ ٹریڈنگ کے دوران […]

ایران کیخلاف دوبارہ جنگ کا ارادہ نہیں ، ٹرمپ کا مشیروں کو اہم پیغام

آبنائے ہرمز میں حملہ ہوا تو ایران کے پل اور بجلی گھر تباہ کردیں گے؛ ٹرمپ کی نئی دھمکی

واشنگٹن: امریکی میڈیا کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے قریبی مشیروں کو آگاہ کیا ہے کہ امریکا فی الحال ایران کے خلاف دوبارہ جنگ کا ارادہ نہیں رکھتا اور کشیدگی کے معاملے کو سفارتی ذرائع سے حل کرنے کو ترجیح دی جا رہی ہے۔رپورٹ کے مطابق […]