Roze News

نور مقدم کیس سے متعلق سپریم کورٹ سے اہم خبر سامنے آگئی

نور مقدم کیس سے متعلق سپریم کورٹ سے اہم خبر سامنے آگئی

تازہ خبروں اور اہم اپڈیٹس کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں۔

نور مقدم کیس: سپریم کورٹ نے سماعت پیر تک ملتوی کرنے کی استدعا مسترد کر دی، اہم ریمارکس سامنے آگئے۔

سپریم کورٹ میں نور مقدم قتل کیس کے مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت کے خلاف دائر نظرثانی درخواست پر سماعت کے دوران عدالت نے وکیل صفائی کی جانب سے سماعت پیر تک ملتوی کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔

سپریم کورٹ نے مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت برقرار رکھی ۔عدالت نے مجرم ظاہر جعفر کی سزا کیخلاف نظرثانی درخواست خارج کردی ۔

جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں جسٹس صلاح الدین اور جسٹس اشتیاق ابراہیم نے فیصلہ سنادیا

سپریم کورٹ نے مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت برقرار رکھی