Roze News

پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے ونڈے میں 4وکٹ سے ہرا دیا

پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے ونڈے میں 4وکٹ سے ہرا دیا

پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے ونڈے میں 4وکٹ سے ہرا دیا لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے ہرا کر سیریز 1-2 سے جیت لی۔ آسٹریلیا کی جانب سے دیا گیا 157 رنز کا ہدف قومی ٹیم نے اسپنرز کے […]

روسی جہاز کی ضبطی پر پیوٹن کا سخت ردعمل، قانونی کارروائی کا عندیہ

یوکرین مذاکرات کی بحالی کا فیصلہ روسی مفادات کو سامنے رکھ کر کریں گے، صدر پوتن

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے روسی جہاز کی مبینہ ضبطی کے معاملے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام کو نظر انداز نہیں کیا جائے گا اور روس اپنے قانونی اور سفارتی آپشنز استعمال کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔ کریملن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اگر […]

ایران کے ساتھ کاروبار جاری رہے گا، ہمیں کسی سے مشورہ لینے کی ضرورت نہیں، چین کا واضح مؤقف

چین کے صدر شی جن پنگ کا امریکا پہنچنے پر شاندار ریڈ کارپٹ استقبال

چین نے ایران کے ساتھ تجارتی و اقتصادی تعلقات جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اسے اپنی خارجہ اور معاشی پالیسیوں کے لیے کسی دوسرے ملک سے مشاورت کی ضرورت نہیں۔ چینی حکام کے مطابق بیجنگ اور تہران کے درمیان اقتصادی تعاون طویل المدتی اور اسٹریٹجک نوعیت کا ہے، […]

روسی جہاز کی ضبطی پر جارجیا میلونی کا بیان، بین الاقوامی سطح پر نئی بحث چھڑ گئی

یوکرین مذاکرات کی بحالی کا فیصلہ روسی مفادات کو سامنے رکھ کر کریں گے، صدر پوتن

اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی نے روسی جہاز کی مبینہ ضبطی کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بین الاقوامی سمندری قوانین کی خلاف ورزی کسی صورت قابل قبول نہیں، اور ایسے اقدامات عالمی تجارت اور سفارتی تعلقات پر منفی اثر ڈال سکتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جارجیا میلونی نے کہا کہ […]

ویلڈن لاہور ہائیکورٹ!موٹروے عصمت دری کیس،ملزموں کی سزا برقرار رکھنے پر ایلون مسک کی تعریف

ویلڈن لاہور ہائیکورٹ!موٹروے عصمت دری کیس،ملزموں کی سزا برقرار رکھنے پر ایلون مسک کی تعریف

لاہور ہائی کورٹ نے موٹروے پر ایک خاتون کے ساتھ پیش آنے والے گینگ ریپ کے واقعے کے دونوں مرکزی مجرموں کی سزائے موت کے خلاف دائر اپیلیں مسترد کر دی ہیں۔پاکستانی عدالت کے اس فیصلے کی ٹیسلا کے چیف ایگزیکٹیو افسر ایلن مسک نے کھل کر تعریف کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے اس فیصلے کے بعد انسدادِ دہشت گردی […]

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی

خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، برینٹ 100 ڈالر سے نیچے جبکہ امریکی خام تیل 88 ڈالر پر آگیا

بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہےجس کے بعد برینٹ اور امریکی خام تیل کی قیمتیں نیچے آگئی ہیں۔ عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت 2.70 فیصد کمی کے بعد 95.17 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ دوسری جانب امریکی ویسٹ ٹیکساس […]

یکم جولائی سے پاسپورٹ گھروں تک پہنچیں گے، ہوم ڈیلیوری سروس مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ

افغان شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹ کیسے ملتے رہے؟ ایسا اسکینڈل، خبر پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہو جائینگے

اسلام آباد، ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس محمد علی رندھاوا نے عوامی سہولت کے لیے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکم جولائی سے پاسپورٹ کی ہوم ڈیلیوری سروس کو مزید مؤثر اور فعال انداز میں نافذ کیا جائے گا، جس کے تحت شہریوں کو پاسپورٹ حاصل کرنے کیلئے دفاتر کے بار بار چکرنہیں […]

صدر مملکت ظاہر جعفر کی رحم کی اپیل مسترد کریں، ان کی بھی 2 بیٹیاں ہیں، والد نور مقدم

صدر مملکت ظاہر جعفر کی رحم کی اپیل مسترد کریں، ان کی بھی 2 بیٹیاں ہیں، والد نور مقدم

نور مقدم کے والد شوکت مقدم کا کہنا ہے کہ صدر سے اپیل کروں گا کہ ظاہر جعفر کی رحم کی اپیل مسترد کریں، صدر مملکت کی اپنی بھی دو بیٹیاں ہیں۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت مقدم نے کہا کہ سزا پر عملدرآمد ہونا چاہیے، ٹرائل کورٹ سے سپریم […]

غیر قانونی مقیم افغانوں کیخلاف کارروائی تیز، 35 ہزار 216 ڈی پورٹ، پولیس نے بالآخرحتمی اعلان کر دیا

غیر قانونی مقیم افغانوں کیخلاف کارروائی تیز، 35 ہزار 216 ڈی پورٹ، پولیس نے بالآخرحتمی اعلان کر دیا

پنجاب بھر سے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی باشندوں کے انخلا کا عمل جاری ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق لاہور سمیت صوبے بھر سے 35 ہزار 216 افغان شہریوں سمیت غیر قانونی مقیم غیر ملکی باشندوں کو ڈی پورٹ کیا جا چکا ہے، جبکہ اس وقت 208 افراد مختلف ہولڈنگ پوائنٹس پر […]

ضلع کرم میں آسمانی بجلی گرنے کا افسوسناک واقعہ، 3 افراد جاں بحق

ضلع کرم میں آسمانی بجلی گرنے کا افسوسناک واقعہ، 3 افراد جاں بحق

ضلع کرم میں آسمانی بجلی گرنے کے باعث افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق واقعہ اچانک خراب موسم کے دوران پیش آیا جب علاقے میں گرج چمک کے ساتھ بارش جاری تھی۔ آسمانی بجلی کی زد میں آنے والے افراد موقع پر ہی […]