وزیراعظم شہباز شریف بھی قذافی اسٹیڈیم پہنچے ،کھلاڑیوں سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف بھی قذافی اسٹیڈیم پہنچے ،کھلاڑیوں سے ملاقات
ملک کے مختلف شہروں میں آٹےکی قیمتوں کو پر لگ گئے

ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتوں کو پر لگ گئے، ایک ہفتے میں آٹےکا 20کلو کا تھیلا 200 روپے تک مہنگا ہوگیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کی دستاویز کی بنیاد پرحالیہ ایک ہفتے کے دوران حیدر آباد،لاڑکانہ میں آٹےکا 20کلوکا تھیلا200 روپے، سرگودھا 190 اور سکھر میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 160 […]
امریکی بحری ناکہ بندی ناکام؟ ایرانی تیل بردار جہاز بحرالکاہل تک پہنچ گیا

ایرانی آئل کمپنی کا جہاز امریکی بحری ناکہ بندی عبور کرنے میں کامیاب ہو گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ایک ایرانی آئل کمپنی کا تیل بردار جہاز امریکی بحری ناکہ بندی کو عبور کرتے ہوئے ایشیا بحرالکاہل کے علاقے تک پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس جہاز میں کروڑوں ڈالر مالیت کا […]
بالآخر وہ خبر آہی گئی جس کا سب کو انتظار!وزیر خزانہ کی تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کی پیشگوئی

امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کی پیشگوئی کردی۔ فاکس نیوز کو انٹرویو میں اسکاٹ بیسنٹ نے کہا کہ جنگ کے بعد تیل کی قیمتیں بہت کم ہونی چاہیں۔ فیوچر مارکیٹ تیل کی قیمتوں میں کمی کا اشارہ دے رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران کو آبنائے ہرمز […]
پی ایس ایل 11 فائنل! پشاور زلمی کے خلاف حیدرآباد کنگزمین کی بیٹنگ جاری، 4 وکٹیں گرگئیں

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے فائنل میں پشاور زلمی کے خلاف حیدرآباد کنگز مین کی بیٹنگ جاری ہے اور اس سے 6 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 69 رنز بنالیے ہیں۔ پشاور زلمی کی دعوت پر حیدرآباد کنگز مین کی جانب سے اننگز کا آغاز کپتان مارنس لبوشین اور […]
پی ایس ایل الیون ، فائنل پشاور زلمی کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فائنل میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر حیدرآباد کنگز مین کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔ ٹاس کے موقع پر کپتان پشاور زلمی بابراعظم نے کہا کہ کافی اچھا احساس ہے لاہور میں ہمیشہ ہی بہت سپورٹ ملی، کوشش کریں کے فینز کو انٹرٹین کریں گے، اپنے […]
چین کا ایرانی تیل خریدنے والی 5 کمپنیوں کیخلاف امریکی پابندیوں پر عمل درآمد سے انکار

چین نے 5 کمپنیوں پر عائد امریکی پابندیوں پرعمل درآمد سے معذرت کرلی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس بات کا اعلان چین کی وزارتِ تجارت کی جانب سے جاری بیان میں کیا گیا ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ایران سے سستے داموں پیٹرول خریدنے پر نشانہ بنائی گئی 5 […]
روس خطے میں جنگ کے خاتمے اور ایران کی مدد کو تیار ہے: سرگئی لاوروف

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اعلان کیا ہے کہ ماسکو، ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی جنگ کے خاتمے اور مغربی ایشیا میں امن کی بحالی کے لیے درکار ہر قسم کی مدد فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔ بی بی سی اردو کے مطابق ایرانی خبر رساں ادارے فارس نیوز کی جانب […]
جمائمہ کے ’دوسرے شوہر کیمرون ‘کون ہیں؟ دونوں کی ملاقات کیسےہوئی؟ اہم تفصیلات منظرعام پر

برطانوی جریدے ڈیلی میل نے دعویٰ کیا ہے کہ 52 سالہ ایوارڈ یافتہ اسکرین رائٹر جمائما گولڈ اسمتھ نے دستاویزی فلم کے پروڈیوسر کیمرون او ریلی سے منگنی کرلی ہے۔ برطانوی جریدے ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق 62 سالہ کیمرون او ریلی آئرش-آسٹریلیا کے فنانسر ہیں جو نامور میڈیا پرسن اور بین الاقوامی رگبی اسٹار آنجہانی سر انتھونی […]
اٹلی ایران رابطہ! پس پردہ بڑی پیش رفت، امت مسلمہ کے لیے اہم خبر آ گئی

اٹلی کے وزیر خارجہ انتونیو تاجانی نے اپنے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں تاجانی نے کہا کہ گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے ایران میں جاری تنازع اور مشرق […]